Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: انڈونیشیا کے غار میں دنیا کی قدم ترین پینٹنگ دریافت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

انڈونیشیا کے غار میں دنیا کی قدم ترین پینٹنگ دریافت

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی پر ایک غار میں سائنس دانوں نے دیوار پر بنی پینٹنگ دریافت کیی ہے جس میں تین انسانوں کو جنگلی خنزیر کے ساتھ کھڑے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ سائنس دانوں کا خیال ہے کہ یہ دنیا کی سب سے قدیم غار کی پینٹنگ ہے جو کم از کم 51,200 سال پرانی ہے۔

محققین نے ایک نئے سائنسی طریقہ کا استعمال کرتے ہوئے نئی دریافت ہونے والی پینٹنگ کی عمر کا تعین کیا جس میں انہوں نے لیزر کا استعمال کرتے ہوئے کیلشیم کاربونیٹ نامی کرسٹل کی ایک قسم کا جارئزہ لیا جو پینٹنگ کے اوپر قدرتی طور پر جمع ہوجاتی ہے۔

پینٹنگ میں 36 انچ بائی 15 انچ کا خنزیر دکھایا گیا ہے جو تین انسانوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ پینٹنگ گہرے سرخ رنگ سے بنائی گئی ہے۔ غار میں خنزیروں کی دیگر تصاویر بھی ہیں۔

محققین نے پینٹنگ کو ایک بیانیہ منظر سے تعبیر کیا جس کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ یہ آرٹ میں کہانی سنانے کا سب سے قدیم ترین ثبوت ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پتے کا آپریشن کرنے کے بجائے ڈاکٹرز نے غلطی سے نس بندی کر دی

3 مارچ, 2024

ہمیشہ جوان رہنے کا جنون؛ 47 سالہ ’ہیومن باربی‘ اپنے 23 سالہ بیٹے کے ساتھ کیا کر رہی ہے؟

3 جنوری, 2025

دنیا کے مہنگے ترین چاول

2 اکتوبر, 2024

مصر میں 3 ہزار سال قدیم ’سونے کا گمشدہ شہر‘ دریافت

1 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں