Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عام سگریٹ کا دھواں، ویپنگ کے دھوئیں سے کہیں زیادہ نقصان دہ ہوتا ہے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عام سگریٹ کا دھواں، ویپنگ کے دھوئیں سے کہیں زیادہ نقصان دہ ہوتا ہے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: حال ہی میں ہوئی ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سگریٹ سے نکلنے والا دھواں ویپس سے نکلنے والے دھوئیں سے کہیں زیادہ نقصان دہ ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق متعدد خون کے ٹیسٹ سے پتہ چلتا ہے کہ عام سگریٹ کے دھوئیں کو اندر لینے والے بچوں کے مقابلے میں ویپس سے نکلے ددھوئیں کا سامنا کرنے والے بچے نیکوٹین کی مقدار کا ساتویں حصے سے بھی کم حصہ اندر لیتے ہیں۔

محققین نے کہا کہ ای-سگریٹ میں نقصان دہ مادوں کا سیکنڈ ہینڈ ایکسپوژر اس سے بھی کم ہو سکتا ہے، یہ دیکھتے ہوئے کہ ویپنگ میں نیکوٹین کی ایک جیسی سطح ہوتی ہے لیکن تمباکو کے دھوئیں میں پائے جانے والے زہریلے مادوں اور کارسینوجنز زیادہ مقدار میں ہوتے ہیں۔

یونیورسٹی کالج لندن انسٹی ٹیوٹ آف ایپیڈیمولوجی اینڈ ہیلتھ کیئر میں سائیکالوجی کے پروفیسر اور سینئر محقق شیر شہاب نے بتایا کہ اس مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ سیکنڈ ہینڈ ویپنگ کے بارے میں خدشات کچھ حد تک بڑھا چڑھا کر پیش کیے جاتے ہیں تاہم نتائج بچوں کے ارد گرد سگریٹ نوشی کے خطرات کی تصدیق کرتے ہیں جس سے ہر قیمت پر گریز کیا جانا چاہیے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
53%
3 km/h
بدھ
34 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ٹوتھ برش سے دانت صاف کرنے کا صحیح طریقہ

21 جنوری, 2025

ڈوپامین کا ذہنی کارکردگی کو بہتر کرنے میں اہم کردار

16 جنوری, 2024

کلینک آن ویلز شعبہ صحت میں انقلابی تبدیلی ہے، بلال اظہر کیانی

14 مئی, 2024

مراقبہ: بہتر قوتِ فیصلہ سازی سمیت کئی ذہنی فوائد کی حامل مشق

24 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں