Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مراقبہ: بہتر قوتِ فیصلہ سازی سمیت کئی ذہنی فوائد کی حامل مشق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مراقبہ: بہتر قوتِ فیصلہ سازی سمیت کئی ذہنی فوائد کی حامل مشق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

مراقبے کے حوالے سے کی گئیں تحقیقات اور مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ روزانہ مراقبے کی عادت ذہنی تندرستی پر مختلف مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔

پُرسکون ذہن کے ساتھ کیا جانے والا مراقبہ اکثر تناؤ میں کمی سے وابستہ ہوتا ہے۔ اسے باقاعدگی سے کرنے سے کورٹیسول ہارمون کی سطح کو کم کیا جاسکتا ہے جو کہ تناؤ سے وابستہ ہے، مزید برآں کورٹیسول کی کم سطح زندگی میں پیش آنے والے کٹھن چیلنجز کا سامنا کرنے میں بھی معاون ہے۔

اس کے علاوہ مراقبہ بہتر جذباتی ضابطے کو بھی فروغ دیتا ہے، یعنی خود کے کسی فیصلے کے سوچ اور جذبات پر پڑنے والے اثرات سے متعلق آگاہی فراہم کرتا ہے جو کہ بہتر ارتکاز میں بہتری سے منسلک ہے۔ یہ فرد کو حالات کا زیادہ اچھی طرح سے جائزہ لینے اور باخبر انتخاب کرنے کی اجازت دے کر بہتر فیصلہ سازی کو ممکن بناتا ہے۔

مراقبہ فرد کو وقتاً فوقتاً ابھرتی منفی سوچوں کو ختم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ منفی سوچوں کو کم کرنے سے بھی چیلنجوں کا بہتر طور پر سامنا کرنے میں مدد حاصل ہوتی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
few clouds
22° _ 22°
69%
2 km/h
جمعرات
21 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
35 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

تعلیم حاصل کرتے رہنا عمر میں اضافہ کرتا ہے، تحقیق

29 جنوری, 2024

ضلع جہلم میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 2 فروری سے ہو گا، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

29 جنوری, 2026

فاقہ کرنا متعدد بیماریوں کے خلاف مفید قرار

1 فروری, 2024

چاکلیٹ کھانے کے خواہشمند ذیابیطس مریضوں کیلئے خوشخبری

14 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں