Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم سمیت ملک بھر میں سولر پینلز کی قیمت میں مزید کمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم سمیت ملک بھر میں سولر پینلز کی قیمت میں مزید کمی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 جولائی, 2024
شیئر کریں
فوٹو۔۔۔۔۔ رائٹرز
شیئر کریں

جہلم سمیت ملک بھر میں سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی واقع ہوگئی۔

رپورٹس کے مطابق جو سولرپلیٹ 50، 60 ہزار میں ملتی تھی اب وہ 20، 21 ہزار میں مل رہی ہے ،سولر پینلز کا ریٹ 100 فیصد سے بھی نیچے گرگیا ہے۔

مارکیٹ میں اس وقت چائنہ کی سولر پلیٹس فروخت ہورہی ہیں ، جن میں بھی اے بی سی گریڈ ہیں،سب سے اچھی سولر پلیٹ کا ریٹ 21 ہزار ہے جو ماضی میں 50 ہزار سے زائد میں فروخت ہوتی رہی ہے۔

اگر آپ نے دن کے وقت سولر پر 4 پنکھے اور 4 لائٹس چلانی ہیں تو اس پر سولر پلیٹس کاخرچہ 50 سے 60 ہزار روپے آتا ہے ، اس سےپہلے یہی سولر پلیٹس ایک لاکھ 25 ہزار میں دستیاب تھیں۔

مارکیٹ میں سب سے زیادہ کسٹمر وہ آتا ہے جو چاہتا ہے کہ دن میں اے سی چل جائے ، دن میں اے سی چلانے کیلئے کم از کم خرچہ 2 لاکھ روپے کا ہے ، اس کیلئے 6 سولر پلیٹس کی ضرورت ہوگی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
بدھ
33 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی اہم کارروائیاں، دو ملزمان اور چرس اور شراب سمیت گرفتار

7 جنوری, 2025

جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 400 افراد اور 156 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار

14 مارچ, 2026

سوہاوہ: اینٹی نارکوٹکس فورس کے منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن میں 2 ملزمان گرفتار

16 مارچ, 2024

پولیس نے جہلم سے لاپتہ ہونے والی لڑکی کو تلاش کرلیا

9 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں