Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈی پی او جہلم کا دینہ اور جہلم کی امام بارگاہوں کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈی پی او جہلم کا دینہ اور جہلم کی امام بارگاہوں کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
16 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے علاقہ تھانہ دینہ امام بارگاہ ہڈالہ سیداں، علاقہ تھانہ سٹی امام بارگاہ زینبیہ اور علاقہ تھانہ منگلا کینٹ امام بارگاہ اسد آباد میں جاری مجالس کا دورہ کیا۔

ڈی پی او جہلم نے مجالس کی سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا، ڈی پی او جہلم نے متعلقہ افسران کو فول پروف سیکورٹی یقینی بنانے کے لئے ہدایات دیں۔

انہوں نے پولیس افسران و اہلکاروں کو پوری مستعدی سے موثر ڈیوٹی سرانجام دینے کی ہدایت کیں ، ڈی پی او جہلم نے منتظمین سے ضابطہ اخلاق پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنانے پر بات چیت کی۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ جلوس کے موقع پر مربوط و موثر سکیورٹی یقینی بنانے کے لیے جہلم پولیس تمام اقدامات اٹھا رہی ہے، ضلع جہلم میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کا قیام اولین ترجیح ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
broken clouds
39° _ 39°
39%
3 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں مہنگائی کا طوفان دوبارہ سر اٹھانے لگا، اشیاء خوردونوش کے نرخ بڑھنے لگے

26 جون, 2024

دینہ: بلال اظہر کیانی، راجہ محمود اور پیر سہیل کیانی کی کوششوں سے بڑل گاؤں کا دیرینہ مطالبہ پورا

26 دسمبر, 2024

برطانیہ میں دینہ کے سینئر صحافی امجد محمود سیٹھی کو صحافتی خدمات پر اعزازی شیلڈسے نوازاگیا

30 ستمبر, 2024

عام انتخابات؛ حلقہ این اے 60 اور پی پی 24 میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ جاری

21 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں