Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عام انتخابات؛ حلقہ این اے 60 اور پی پی 24 میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عام انتخابات؛ حلقہ این اے 60 اور پی پی 24 میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ جاری

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
21 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: حلقہ این اے 60اور پی پی 24کے لیے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے، این اے 60سے 2امیدواروں جبکہ پی پی 24سے 6 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے، امیدواروں نے اپنے کارکنوں کے ہمراہ ریٹرننگ آفیسر کے آفس میں پہنچے جہاں کاغذات جمع کروائے، حلقہ این اے 60اور پی پی 24میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں ۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری شیڈول کے مطابق حلقہ این اے 60جہلم کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لیے مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم اور سابق ایم پی اے تحریک انصاف سبرینہ جاوید اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ریٹرننگ آفس جہلم پہنچیں جہاں انہوں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

حلقہ پی پی 24کیلئے مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے راجہ اویس خالد ، سابق ایم پی اے مسلم لیگ (ن) چوہدری ندیم خادم ، تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے راجہ یاور کمال ، خواتین کی مخصوص نشست سے کامیاب ہونے والی سابق ایم پی اے سبرینہ جاوید کیانی ، تحریک لبیک کے سید عرفان امیر بخاری و دیگر شامل ہیں۔

امیدوار اپنے کارکنوں کے ہمراہ ریٹرننگ آفس سوہاوہ پہنچے جہاں موجود ان کے کارکنوں نے بھی استقبال کیا ، پھولوں کے ہار پہنائے جبکہ دیگر امیدوار آج اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔ اسی طرح حلقہ این اے 60اور پی پی 24میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں کارکن اپنے اپنے امیدواروں کے ساتھ پر امید نظر آنے لگے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: پٹرول کی غیر قانونی فروخت کرنے والے دو ملزمان گرفتار

9 دسمبر, 2023

منگلا ڈیم کی نہروں کی سالانہ بندش کا شیڈول جاری

8 نومبر, 2023

پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار فلپائنی لڑکی پاکستان پہنچ گئی

22 اپریل, 2024

جہلم: بیوٹیفیکیشن منصوبے کو معیار پر کوئی سمجھوتہ کیے بغیر مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے گا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

18 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں