Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پابندی کے باوجود نوجوان نسل ندی نالوں، تالابوں اور دریائے جہلم کا رخ کرنے لگے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پابندی کے باوجود نوجوان نسل ندی نالوں، تالابوں اور دریائے جہلم کا رخ کرنے لگے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
21 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پابندی کے باوجود نوجوان نسل ندی نالوں، تالابوں اور دریائے جہلم کا رخ کرنے لگے، اس سال دریا، ندی نالوں سمیت دیگر تالابوں میں نوجوانوں کے ڈوبنے کے واقعات میں اضافہ ہواہے۔

شہریوں کے مطابق ان اموات کی بڑی وجہ حکومت کی جانب سے بجلی مہنگی کرنا ہے ، بجلی مہنگی ہونے کے باعث گھروں کے سربراہان گھروں میں بے وقت پانی کی موٹریں چلانا بند کررکھا ہے ، جس کی وجہ سے نوجوان نسل دن کے اوقات میں ٹھنڈا پانی دستیاب نہ ہونے کے باعث گرمی کی شدت کم کرنے کے لئے دریا، ندی نالوں اور تالابوں کا رخ کرتے ہیں۔

شہریوں کا مزید کہناہے کہ بجلی مہنگی ہونے کیوجہ سے نوجوان گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لئے دریاؤں کا رخ کرتے ہیں۔ انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کررکھی ہے لیکن اس پر کہیں عملدرآمد ہوتا دکھائی نہیں دے رہا جس کی وجہ سے آئے روز دریا میں نوجوانوں کے ڈوبنے کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
overcast clouds
23° _ 23°
60%
2 km/h
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
24 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ہنڈا سی ڈی 70سی سی خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے اچھی خبر

14 جولائی, 2024

ضلع جہلم میں انسداد پولیو مہم بھرپور انداز میں جاری

29 اکتوبر, 2024

جہلم میں ستھرا پنجاب مہم کے تحت تجاوزات کیخلاف آپریشن، درجنوں پختہ اور عارضی تجاوزات کا خاتمہ

15 فروری, 2025

ریسکیو 1122 جہلم کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے پر آگاہی سیمینار اور فرضی مشقوں کا انعقاد

4 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں