Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: گاڑیوں کے لیے نیا ٹوکن ٹیکس سٹرکچر متعارف کرادیا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

گاڑیوں کے لیے نیا ٹوکن ٹیکس سٹرکچر متعارف کرادیا گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنجاب حکومت کی طرف سے گاڑیوں کے لیے نیا ٹوکن ٹیکس سٹرکچر متعارف کرایا گیا ہے، جس کا نفاذ یکم جولائی 2024ء سے ہو چکا ہے۔

صوبائی حکومت کی طرف سے مالی سال 2024-25کے بجٹ میں ٹیکسز کی شرح میں اضافہ کرنے کے بعد نیا ٹوکن ٹیکس سٹرکچر لاگو کرنے کا فیصلہ کیا گیا، جس سے گاڑی خریدنے والے شہریوں پر ٹیکس کا مزید بوجھ آ پڑا ہے۔

قبل ازیں محکمہ ایکسائز گاڑیوں پر ان کی انجن کی طاقت کے لحاظ سے طے شدہ ٹیکس وصول کرتا تھا تاہم نئے ٹوکن ٹیکس سٹرکچر میں ٹیکس کا تعین گاڑی کی قیمت کے لحاظ سے کیا جائے گا۔ نئے سٹرکچر میں 1ہزار سی سی تک کی گاڑیوں پر 20ہزار روپے ، 1001سے 2000سی سی تک کی گاڑیوں پر ان کی قیمت کا 0.2فیصد اور 2001سے 2500سی سی سے اوپر کی گاڑیوں پر ان کی قیمت کا 0 اعشاریہ 3فیصد ٹیکس لاگو ہو گا۔

1ہزار سی سی تک کی گاڑیوں پر سالانہ ٹیکس 15ہزار روپے، 1001سے 1300سی سی تک کی گاڑیوں پر 1800روپے، 1301سی سی سے 1500سی سی تک کی گاڑیوں پر 6ہزار روپے، 1501سی سی سے 2000سی سی تک کی گاڑیوں پر 9ہزار روپے اور 2001سی سی سے 2500سی سی اور اس سے بڑی گاڑیوں پر سالانہ ٹیکس 12ہزار روپے ہو گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
17°C
Jhelum
overcast clouds
17° _ 17°
25%
1 m/s
جمعہ
27 °C
ہفتہ
26 °C
اتوار
28 °C
پیر
29 °C
منگل
16 °C

تازہ ترین

جہلم: گورنمنٹ گرلز کالج جلالپورشریف اساتذہ کی شدید کمی کا شکار، یونیورسٹی آف گجرات نے الحاق معطل کر دیا، سینکڑوں طالبات کا تعلیمی مستقبل داؤ پر لگ گیا
19 نومبر, 2026
جہلم: موبائل نیٹ ورکس کے مہنگے پیکجز اور ناقص سروس نے صارفین کو اذیت میں مبتلا کر دیا
19 نومبر, 2026
پاکستان ہائی کمیشن سے لندن میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر سامنے آ گئی
19 نومبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا یونین کونسل 13 جادہ اور ڈسٹرکٹ کنٹرول روم کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا معائنہ
19 نومبر, 2026
جہلم میں خود کو سرکاری افسر ظاہر کرنے والے تین نوسرباز گرفتار
19 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: ڈومیلی میں خاتون سے زیادتی اور قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار

18 مئی, 2024

جہلم میں سی سی ڈی ٹیم اور مسلح ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ، 2 خطرناک ڈاکو ہلاک

24 ستمبر, 2025

جہلم میں جگہ جگہ غیر قانونی رکشہ اڈے قائم، ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا

28 فروری, 2025

جہلم میں بھٹہ مالکان نے اینٹوں کے من مانے نرخ مقرر کر دیے، شہری پریشان

1 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں