Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اب دکانداروں کو ماہانہ کتنا فکسڈ ایڈوانس ٹیکس ادا کرنا ہوگا؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اب دکانداروں کو ماہانہ کتنا فکسڈ ایڈوانس ٹیکس ادا کرنا ہوگا؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

حکومت نے رواں مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس وصولی کا ہدف ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ 13 کھرب روپے رکھا ہے جو گزشتہ سال کی نسبت 40 فیصد زائد ہے۔

آئی ایم ایف کی شرائط پر ریٹیلرز، دکانداروں اور چھوٹے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کے لیے ایف بی آر نے اقدامات کیے ہیں اور ملک بھر کے 42 شہروں میں موجود 25 ہزار 989 بازاروں کا ایڈوانس ٹیکس ریٹ مقرر کردیا ہے۔

ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رواں ماہ سے 42 شہروں کے بازاروں میں موجود چھوٹے اور بڑے دکانداروں سے ماہانہ 100 روپے سے 60 ہزار روپے تک فکسڈ ایڈوانس ٹیکس وصول کیا جائے گا۔

ٹیکس کا تعین دکانوں کی فیئر مارکیٹ ویلیو کے حساب سے کیا جائے گا اور یہ تعین ایف بی آر خود کرے گا۔ ٹیکس کا تعین علاقہ، دکان کے سائز کے تحت کیا جائے گا جبکہ عارضی کھوکھوں کو ماہانہ ایڈوانس ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا ہے۔

تاجر دوست اسکیم جسے ریٹیلرز اسکیم بھی کہا جاتا ہے ملک کے 42 شہروں جہلم، اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، ایبٹ آباد، اٹک، بہاولنگر، بہاولپور، چکوال، ڈیرہ اسماعیل خان، فیصل آباد، گھوٹکی، گجرات، گوادر، حافظ آباد، ہری پور، حیدرآباد، جھنگ، قصور، خوشاب، لاڑکانہ، لسبیلہ، لودھراں، منڈی بہاؤالدین، مانسہرہ، مردان، میرپورخاص، ملتان، ننکانہ، نارووال، رحیم یار خان، راولپنڈی، ساہیوال، سرگودھا، شیخوپورہ، سیالکوٹ، سکھر، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں نافذ کر دی گئی ہے۔

ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں 211 مختلف بازاروں میں دکانداروں سے ایک ہزار سے 60 ہزار روپے تک ماہانہ ایڈوانس ٹیکس وصول کیا جائے گا، سپر مارکیٹ ایف 6 کے دکانداروں سے 20 ہزار سے 60 ہزار، سیکٹرز کے مرکز میں موجود دکانداروں سے 5 ہزار سے 60 ہزار، میلوڈی مارکیٹ میں 10 ہزار سے 60 ہزار، جناح سپر مارکیٹ میں 20 ہزار سے 60 ہزار، آئی اینڈ ٹی سینٹرز میں دکانداروں سے 5 ہزار سے 45 ہزار روپے تک ماہانہ فکسڈ ایڈوانس ٹیکس وصول کیا جائے گا۔

کراچی کے 210 مختلف بازاروں میں دکانداروں سے 100 روپے سے 60 ہزار روپے ماہانہ ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ مہاجر کالونی کی دکان سے 100 روپے جبکہ ایم اے جناح روڈ کی ایک دکان سے 60 ہزار روپے تک ٹیکس وصول کیا جائے گا۔

لاہور کے ہزار سے زائد مختلف بازاروں میں دکانداروں سے ایک ہزار سے 60 ہزار روپے ماہانہ ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ الکریم گارڈن واہگہ ٹاؤن کی دکان سے ایک ہزار جبکہ مال روڈ داتا گنج بخش ٹاؤن کی ایک دوکان سے 60 ہزار روپے ماہانہ ایڈوانس ٹیکس وصول کیا جائے گا۔

ایبٹ آباد کے 13 مختلف بازاروں میں دکانداروں سے ایک ہزار سے 10 ہزار روپے ماہانہ ٹیکس وصول کیا جائے گا، اٹک کے 325 مختلف بازاروں میں دکانداروں سے 100 روپے سے 20 ہزار روپے تک ماہانہ ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ بہاولنگر کے 1 ہزار 665 مختلف بازاروں میں دکانداروں سے 100 سے 10 ہزار روپے ماہانہ ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ بہاولپور کے مختلف بازاروں میں دکانداروں سے 100 روپے سے 20 ہزار روپے ماہانہ ٹیکس وصول کیا جائے گا۔

یہ اسکیم چکوال، ڈیرہ اسماعیل خان، فیصل آباد، گھوٹکی، گجرات، گوادر، حافظ آباد، ہری پور، حیدرآباد، جھنگ، جہلم، قصور، خوشاب، لاڑکانہ، لسبیلہ، لودھراں، منڈی بہاؤالدین، مانسہرہ، مردان، میرپورخاص، ملتان، ننکانہ، نارووال، رحیم یار خان، راولپنڈی، ساہیوال، سرگودھا، شیخوپورہ، سیالکوٹ، سکھر، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں نافذ کر دی گئی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کے ہوٹلوں میں مضر صحت کھانوں کی فروخت، صفائی کے ناقص انتظامات

3 اپریل, 2026

سوہاوہ: چوہدری عمار فرخ کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرین کی دادرسی، سڑک و بجلی کی بحالی کے احکامات

21 جولائی, 2025

الیکشن کمیشن جہلم کی نئی حلقہ بندیوں پر اعتراضات یکم نومبر سے سنے گا

28 اکتوبر, 2023

دینہ: منگلا پولیس کی کارروائی، ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر ملزم گرفتار

25 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں