Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاک فوج کے بہادر جوان وطن کی مٹی کے دفاع کے لئے قربانی سے کبھی بھی دریغ نہیں کرتے، اوورسیز پاکستانی گلوبل فاؤنڈیشن سپین
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاک فوج کے بہادر جوان وطن کی مٹی کے دفاع کے لئے قربانی سے کبھی بھی دریغ نہیں کرتے، اوورسیز پاکستانی گلوبل فاؤنڈیشن سپین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
31 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

بارسلونا: اوورسیز پاکستانی گلوبل فاؤنڈیشن سپین کے عہدیداروں نے بارسلونا میں پر یس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے بہادر افسران اور جری جوانوں نے اپنی مٹی کے دفاع کے لیے بڑی سے بڑی قربانی سے کبھی بھی دریغ نہیں کیا ۔

اوورسیز پاکستانی گلوبل فاؤنڈیشن سپین کے صدر چوہدری عمران اختر چھوکر کلاں سینئر نائب صدر سلیمان گوندل کوآرڈینیٹر برائے یورپ فرحان اختر مہر ،چوہدری ساجد گوندل،چوہدری عمران اختر مہر ،چوہدری محمد نذیر مہر اور مرزا جابر نے مزید کہا کہ ہم بنوں میں ہونے والے واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہیں اور پاک فوج کے شہداءکو ان کی بہادری پر سلام پیش کرتے ہیں ۔

اس موقع پر اوورسیز گلوبل فاؤنڈیشن سپین کے صدر چوہدری عمران اختر چھوکر کلاں نے کہا کہ جو قومیں اپنے شہداء کو بھول جاتی ہیں ۔ ان کا دھرتی سے نام و نشان مٹ جاتا ہے ۔

چوہدری ساجد گوندل نے کہا کہ پاک فوج ہی پاکستان کی سلامتی کی ضامن ہے اور ہم ملک میں بدامنی ،انتشار پھیلانے اور ملک کو توڑنے کی کوشش کرنے والوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔

اوورسیز گلوبل فاونڈیشن کے سینئر نائب صدر محمد سلیمان گوندل نے بنوں کے شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور شہداء کے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ۔

اوورسیز گلوبل فاؤنڈیشن یورپ کے کوآرڈینیٹر چوہدری فرحان اختر مہر نے کہا کہ پاکستان کے لیے قربانی دینے والے پاک فوج کے جوانوں کو ہم تمام اوورسیز پاکستانی سلام اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں –

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
53%
3 km/h
بدھ
34 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

10 سالہ سارہ شریف کا قتل: والد اور سوتیلی والدہ کو عمر قید، چچا کو 16 برس قید کی سزا

17 دسمبر, 2024

نواز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کریگا، معیشت مستحکم ہوگی، جمال شاہ

29 دسمبر, 2023

شہادت امام حسینؓ اُصولی موقف پر کھڑے رہنے کا درس دیتی ہے، علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی ایم بی ای

20 جولائی, 2024

پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی بیلجیئم کے ڈی جی امیگریشن سے ملاقات، افرادی قوت کی پیشکش

18 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں