Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نواز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کریگا، معیشت مستحکم ہوگی، جمال شاہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نواز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کریگا، معیشت مستحکم ہوگی، جمال شاہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
29 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

پیرس: پاکستان مسلم ن فرانس کے رہنما سید جمال شاہ نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کرے گا اور معیشت مستحکم ہوگی۔

یہ بات انہوں نے گذشتہ روز (ن) لیگ فرانس ورکرز کنونشن کی کامیابی کی خوشی میں پارٹی رہنماوں اور صحافی برادری کے اعزاز میں فش پارٹی کے دوران کہی۔پارٹی کا اہتمام مراکش ریسٹورنٹ پر کیاگیا۔

سید جمال شاہ کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن میاں نوازشریف کے سائے تلے متحد ہے ۔جلد فرانس مسلم لیگ ن کا گڑھ ہوگا اور وہ وقت دور نہیں جب میاں نوازشریف پاکستان کے چوتھی بار وزیراعظم بننے کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرینگے۔

قائم مقام صدر مسلم لیگ ن فرانس شیخ وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ نوجوان کارکنوں نے پارٹی میں نئی روح پھونک دی ہے ۔حالات کاتقاضہ بھی یہی ہے کہ نوجوان آگے آئیں اور پارٹی کی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔

سفارتخانہ پاکستان فرانس کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے شیخ وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ شناخت نہ ہونیوالے پاکستانیوں کی ڈیتھ باڈیز پاکستان بھیجنے کی ذمہ داری سفارتخانہ پاکستان کی ہے مگر ہمیشہ سفارتخانہ نے یہ ملبہ بھی کمیونٹی رہنماوں پر ڈالا ہوا ہے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ سفارتخانہ پاکستان کو کمیونٹی فنڈز کا استعمال کمیونٹی پر کرنا چاہئیے ناکہ کرسمس پارٹیوں پر خرچ کرنا چاہئیے۔

اس موقع پر پاکستان کی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔ تقریب میں فیصل سعید ، شیخ وسیم اکرم، راجہ اشفاق احمد، شہباز کسانہ ودیگر افرادنے بھی شرکت کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
47%
2 km/h
پیر
27 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پیر عتیق الرحمٰن ختم نبوت اور ناموس رسالتﷺ کے سپہ سالار تھے، علمائے کرام

20 مارچ, 2024

عجمان میں منعقد ہ "PID بزنس سمٹ” کے تحت تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کے اراکین اور کاروباری شخصیات کی شرکت

26 نومبر, 2024

علمائے کرام امت مسلمہ کے وسیع تر مفاد کیلئے کام کریں، ڈاکٹر ساجد الرحمٰن

24 اپریل, 2024

اولڈہم: سابق امام اور خطیب مولانا عبدالعزیز وفات پاگئے

26 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں