Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: برطانیہ میں پُرتشدد کارروائیوں میں ملوث گرفتار افراد کی تعداد 400 ہوگئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

برطانیہ میں پُرتشدد کارروائیوں میں ملوث گرفتار افراد کی تعداد 400 ہوگئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
8 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

معاشرے میں اگربروقت انصاف فراہم کیا جاۓ تو معاشرتی قدریں پامال ہونے سے بچ جاتی ہیں،بروقت انصاف فراہم کرنے میں یورپی ممالک اپنا ثانی نہیں رکھتے۔

یورپ اس وقت انتہاپسندی کی ایک سخت لہر سےگزر رہاہے اسی سلسلے میں پچھلے کچھ عرصے سے برطانیہ میں انتہا پسند گروہ سرگرم ہیں.

برطانیہ میں فسادات اور پر تشدد مظاہروں کا حالیہ سلسلہ تب شروع ہوا جب 29 جولائی کو برطانیہ کے شمال مغرب میں واقع شہر ساؤتھ پورٹ میں چاقو سے کیے گئے ایک حملے میں تین بچیاں ہلاک ہو گئیں

اب تک برطانیہ میں پُرتشدد کارروائیوں میں ملوث گرفتار افراد کی تعداد 400 ہو گئی ہے۔ برطانوی حکومت نے ہنگامہ آرائی اور فسادات میں ملوث افراد سے نمٹنے کے لیے جیلوں میں 500 سے زائد نئے سیلز کی اضافی گنجائش بنانے کے لیے اقدامات شروع کر دیے۔

اس وقت برطانیہ میں عدالتیں چوبیس گھنٹے کام کر رہی ہیں تاکہ انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے، ملزمان کو سی سی ٹی وی کی ویڈیو کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔

اس مقدمے میں جج نے کہا کہ "ساؤتھ پورٹ کے رہائشیوں کے حقیقی اور اجتماعی غم کو ہائی جیک کر لیا گیا” اور ان افراد نے لیورپول کی "عزت اور ساکھ کو نقصان پہنچایا”۔

جج نے مزید کہا کہ جو لوگ جان بوجھ کر اس طرح کے فسادات میں حصہ لیتے ہیں، جس سے معاشرے کو نقصان پہنچتا ہے، اور خوف پیدا ہوتا ہے، انہیں لامحالہ سزائیں دی جائے گی، جو ان جیسے دوسروں افراد کو اسی طرح کی سرگرمیوں سے روکنے کے لیے بنائی گئی ہیں۔”

"فسادات میں ملوث ان افراد کولیورپول کراؤن کورٹ نے تین تین سال تک کی قید با مشقت سنائی ہے، برطانیہ نہ صرف ایک ترقی یافتہ ملک ہے بلکہ ایک منظم عدالتی نظام بھی رکھتا ہے۔

برطانیہ کی عدالتوں نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ فساد کر نے والوں کو قانون کا سامنا کرنا ہو گا اور انصاف فوری عمل میں آۓ گا ، اسی وجہ سے برطانیہ میں حالات پر بہت جلد پا لیا گیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ٹرمپ کا کینیڈا، میکسیکو پرٹیرف لگانے کا فیصلہ ایک ماہ کیلیے معطل، چین کیلیے برقرار

4 فروری, 2025

اسرائیل اور حماس تحریری معاہدے کے قریب پہنچ گئے، امریکی میڈیا

28 جنوری, 2024

حج سے قبل سعودی عرب میں پاکستانیوں کی گرفتاری شروع

8 جون, 2024

کس قسم کے ویزوں پر سعودی عرب پہنچنے والوں کو حج پرمٹ نہیں ملے گا؟ فہرست جاری

30 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں