Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں 77 واں جشن آزادی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں 77 واں جشن آزادی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ملک بھر کی طرح وطن عزیز کا 77 واں یوم آزادی آج ضلع جہلم میں روایتی و ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

دن کے آغاز پر ملک و قوم کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لئے مساجد ، درباروں میں خصوصی دعائیں مانگیں گئیں ، علمائے کرام نے نماز فجر کی ادائیگی کے بعد بھارتی مقبوضہ کشمیر کے نہتے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے دعائیں مانگیں۔

ہر سال ضلع جہلم سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا جارہا ہے۔ ملک کا 77 واں یوم آزادی اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا جارہا ہے کہ مملکت خدادا پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی نئی منازل پر پہنچانے کے لئے کوئی دقیقہ فرو گزاشت نہیں چھوڑا جائے گا۔

پوری قوم یوم آزادی روایتی و ملی جوش و جذبے اور آزادی کی تحریک میں شامل اپنے پرکھوں کی عظیم قربانیوں کی یادکو تازہ رکھنے کے عزم کے ساتھ منارہی ہے۔

آج کے دن سرکاری و نجی اداروں میں تقاریر و سیمینار کے ذریعے قوم کے سماجی و اقتصادی ترقی ، ملکی سلامتی اور استحکام کے لئے کردار کو اجاگر کیا جارہا ہے ۔ تقریبات کے دوران ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں میں تقریری مقابلوںو سیمینارز کا انعقاد کیا جارہاہے۔

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں مکمل خاموشی اختیار کرنے کے لیے صبح سائرن بجا کر پرچم کشائی کی تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ضلع بھر میں عوام نے اپنے اپنے رنگا رنگ انداز میں یوم آزادی منارہے ہیں ۔ سرکاری اور نجی عمارتوں پر چراغاں کیا گیا ہے جبکہ قومی پرچموں کی ہر سو بہار آئی ہوئی ہے، اور فضائیں ملی نغموں کی صدائوں سے گونج رہی ہیں ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ میں تیز رفتاری کے باعث کار الٹ گئی، تین نوجوان زخمی

15 ستمبر, 2025

مسلم لیگ (ن) کا بڑا سرپرائز؛ جہلم میں اہم امیدواروں کی بجائے نئے چہروں کو ٹکٹ تھمادیئے

12 جنوری, 2024

چوہدری فرخ الطاف اور ڈپٹی کمشنر میثم عباس کا جلالپور نہر کا دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

17 دسمبر, 2024

اسپین کشتی حادثہ ؛ 12 پاکستانیوں کو مبینہ طور پر قتل کرنے کا انکشاف

16 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں