Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: چوہدری فرخ الطاف اور ڈپٹی کمشنر میثم عباس کا جلالپور نہر کا دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

چوہدری فرخ الطاف اور ڈپٹی کمشنر میثم عباس کا جلالپور نہر کا دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

محمد وسیم
محمد وسیم
17 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان/ جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس اور ممبر قومی اسمبلی فرخ الطاف کا جلالپور کندوال نہر کا دورہ، تعمیراتی کمپنی کے افسران نے بریفنگ دی۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس نے ممبر قومی اسمبلی فرخ الطاف کے ہمراہ جلالپور کندوال نہر پر کام کا جائزہ لینے کے لیے پراجیکٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سماجی اور سرکاری افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔

ڈپٹی کمشنر جہلم اور ممبر قومی اسمبلی نے نہر کے کام پر اب تک کی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے مختلف مقامات پر زیر تعمیر کھالوں کو چیک کیا۔ اس موقع پر تعمیراتی کمپنی کے افسران نے نے ڈی سی جہلم اور ممبر قومی اسمبلی کو تفصیلی بریفنگ دی اور نہر کے پراجیکٹ کی تکمیل بارے آگاہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے کہا کہ جلالپور نہر لاکھوں ایکڑ زمین زرخیز کرنے کے لیے بنیادی پراجیکٹ ہے جس سے زراعت کو فروغ اور کسانوں کو روزگار ملے گا، اس پراجیکٹ کی جلد از جلد تکمیل کے لیے دن رات کام ضروری ہے۔

ممبر قومی اسمبلی فرخ الطاف نے کہا کہ یہ پراجیکٹ صدیوں سے اہل علاقہ کی اہم ضرورت اور مطالبہ رہا ہے اس کی تکمیل سے ضلع جہلم اور خاص طور پر تحصیل پی ڈی خان کی تقدیر بدل جائے گی۔

ڈپٹی کمشنر جہلم نے اس موقع پر نہر کنارے پودا بھی لگایا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
62%
1 km/h
اتوار
39 °C
پیر
35 °C
منگل
36 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اسلام آباد ایئرپورٹ کے کنکورس ہال سے گمشدہ 7 سالہ بچی والدین تک پہنچا دی گئی

11 مارچ, 2026

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں متعدد ادویات کی قلت پیدا ہوگئی

5 جنوری, 2024

جہلم کے مزدور سوشل سکیورٹی کارڈز سے محروم، علاج معالجہ کی سہولت نہ ہونے پر تشویش

16 جولائی, 2025

صحافتی فرائض کی صحیح معنوں میں انجام دہی پیشہ پیغمبری سے کم نہیں؛ مہر محمد الیاس، الیاس صادق وٹو

24 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں