Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان اتفاق و اتحاد اور لازوال قربانیوں کی بدولت ہی آزاد ہوا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان اتفاق و اتحاد اور لازوال قربانیوں کی بدولت ہی آزاد ہوا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے 14اگست یوم آزادی کے موقع پر پولیس لائنز جہلم میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا۔

پرچم کشائی کی تقریب میں ایس پی انویسٹی گیشن جہلم محمد حسیب راجہ ڈی ایس پی سٹی عبدالحمید ورک ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ملک عقیل عباس ایس ایچ او اوز سٹی سرکل نے 77ویں یوم آزادی کی پروقار تقریب میں شرکت کی۔

اس موقع پر سلامی پیش کی اور یادگار شہدا پرحاضری دی گئی، پھول نچھاور کیے اور شہدا کے بلندی درجات کے لئے دعا کی گئی۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے اس موقع پر کہا کہ 14اگست 1947ء کو پاکستان کی آزادی کی بدولت ہی آج ہم آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں، 14اگست تجدید عہد کا دن ہے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر ملک و قوم کی تعمیر و ترقی کا عہد کرتے ہیں۔

ڈی پی او جہلم نے اپنے پیغام میں کہا کہ اتفاق و اتحاد اور لازوال قربانیوں کی بدولت ہی پاکستان آزاد ہوا، اس دن کے موقع پر پاکستان کے شہدا کو سلام پیش کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ یوم آزادی پاکستان کا تجدید عہد کا دن ہے، آج کے دن کے مناسبت سے ہم سب کو عزم کرنا ہے کہ ملک کو درپیش اندرونی اور بیرونی چیلنجوں کے خلاف ثابت قدمی اور جذبے کے ساتھ لڑنا ہے، پاکستان کی ترقی اور اسکی حفاظت پر اپنا تن من دھن قربان کر دیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
overcast clouds
26° _ 26°
37%
پیر
25 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی ہو سکتی ہے؟

12 دسمبر, 2023

دینہ میں افغان باشندے کو پناہ دینے والے 2 افراد گرفتار

22 فروری, 2026

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، نادرا کی خدمات بحال

12 جولائی, 2026

جہلم میں ڈومیلی موڑ پر تین اے این ایف اہلکاروں کو شہید کرنے والے مجرم کو 9 بارعمر قید کی سزا

25 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں