Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈیول کیرج وے منصوبہ ترجیحات میں شامل ہے، ضلع جہلم کو پنجاب کا مثالی ضلع بنائیں گے، بلال اظہر کیانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈیول کیرج وے منصوبہ ترجیحات میں شامل ہے، ضلع جہلم کو پنجاب کا مثالی ضلع بنائیں گے، بلال اظہر کیانی

شہریار علی راجہ
شہریار علی راجہ
24 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: بلال اظہر کیانی نے کہا کہ ضلع بھر کے مسائل کو حل کرنا میری اولین ترجیح ہے۔ ضلع جہلم میرا گھر ہے، ڈیول کیرج وے چیلنج سے کم نہیں، یہ منصوبہ بھی میری ترجیحات میں شامل ہے ۔ ضلع بھر کے مسائل کو حل کرنے کے لیے جہلم بیٹھوں گا، ضلع جہلم کو پنجاب کا مثالی ضلع بنائیں گے۔

ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ء ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے 60بلال اظہر کیانی نے پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنماء راجہ تصور ایوب کے بھائی راجہ کامران ایوب کی دعوت ولیمہ کے موقع پر نجی میرج ہال میں جہلم پریس کلب الیکٹرانک میڈیا کے صدر چوہدری عابد محمود، چیئرمین الیکٹرانک میڈیا عامر کیانی، سینئر صحافی شہزاد علی راجہ اور شہریار علی راجہ سمیت سینئر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ ضلع جہلم میرا آبائی ضلع ہے اور ضلع جہلم کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہوں۔ جہلم تا للَہ 128کلو میٹر سڑک اکھاڑنے کی قطا کوئی ضرورت نہیں تھی، کام کرنے والی کمپنی نے 128کلو میٹر سڑک اکھاڑ کر گڑوںمیں تبدیل کر دی جس کی وجہ سے آج تحصیل جہلم اور تحصیل پنڈدانخان کے عوام کو مسائل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

بلال اظہر کیانی نے کہا کہ اگر یہ منصوبہ پنجاب حکومت کے پاس ہوتا تو یہ سڑک اپنے مقررہ وقت سے قبل تعمیر ہو چکی ہوتی۔ ضلع جہلم کو پنجاب کا مثالی ضلع بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کو بے شمار مسائل ورثے میں ملے ، مسلم لیگ ن کی قیادت نے جس طرح ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالی کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے بجلی صارفین کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے اربوں روپے کے فنڈز وفاق کو دینے کا فیصلہ کیا جو کہ بجلی کے صارفین کے لیے بہت بڑا پیکج ہے۔

بلال اظہر کیانی نے کہا کہ اسلام آباد کے ساتھ ساتھ اب ضلع جہلم میں بھی مرکزی مسلم لیگ ن کے دفتر کو وقت دیا کروں گا تاکہ تعمیر و ترقی کے کاموں کے ساتھ ساتھ عوامی مسائل کو بھی حل کیا جائے اور ضلع جہلم پنجاب کا مثالی ضلع ہو۔ ضلع کے تمام اداروں پر میری گہری نظر ہے ،جن میں بہتری لانے کے لیے مزید کام کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ خود علاقہ میں جا کر لوگوں کے مسائل حل کروں گا، جہلم کے لوگوں کے لیے میرے دروازے ہر وقت کھلے ہیں۔

دعوت ولیمہ میں ضلع بھر کی سیاسی، سماجی، کاروباری، مذہبی اور صحافتی تنظیموں کے عمائدین سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے شہریوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔ اس موقع پر شہریوں نے شادی کے بندھن میں بندھنے والے راجہ کامران ایوب اور بڑے بھائی کو شادی کی مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
overcast clouds
32° _ 32°
62%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
30 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مسقط میں شہید ہونے والے پاکستانی سلمان کی میت وطن پہنچ گئی

19 جولائی, 2024

کینیڈا؛ پاکستانی خاندان کے 4 افراد کو ٹرک سے کچلنے والا شخص مجرم قرار

17 نومبر, 2023

جہلم کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی نے سیوریج کا گندا پانی آبادی کی طرف چھوڑ دیا

6 اکتوبر, 2024

ضلع جہلم میں امن و امان کو ہر صورت برقرار رکھا جائے گا، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

3 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں