Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی نے سیوریج کا گندا پانی آبادی کی طرف چھوڑ دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی نے سیوریج کا گندا پانی آبادی کی طرف چھوڑ دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
6 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہرکی بغل میں واقع ٹھیکریاں چک عبداللہ کےباسی آج کے ترقی یافتہ دور میں بنیادی سہولیات سے محروم، نجی ہاؤسنگ سوسائٹی نے سیوریج کا گندا پانی بھی آبادی کی طرف چھوڑ دیا، منتخب ممبران اور ضلعی انتظامیہ نے بھی مکینوں کے بنیادی مسائل سے منہ موڑ لیا، علاقہ مکین سراپا احتجاج ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر سے محض چند کلو میٹر کے فاصلے پر موجود آبادی ٹھیکریاں چک عبداللہ کے رہائشی آج کے ترقی یافتہ دور میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔

علاقہ مکینوں کاکہنا ہے کہ یہ عذاب نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی وجہ پیدا ہوا ہے۔ سوسائٹی مالکان نے سوسائٹی کی تعمیر سے قبل نکاسی آب کامعقول انتظام کرنے کاوعدہ کیا لیکن بعد میں مکر گئے اس کے بعد علاقہ مکینوں نے ایڈوائزر صوبائی محتسب سے رجوع کیا اور انہوں نے تحقیق کے بعد نکاسی آب کا معقول انتظام کرنے کا فیصلہ کیا لیکن بد قسمتی سے انتظامیہ نے صوبائی محتسب کے فیصلے پر عملدرآمد کرنے کی بجائے ہوا میں اڑا دیا جس کی وجہ سے مکینوں کو نکاسی آب کامعقول انتظام نہ ہونے کی وجہ سے سخت مشکلات کاسامنا ہے۔

مکینوں کاکہنا ہے کہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کا گندا پانی اور بارشی پانی آبادی سے گزر رہاہے جس کی وجہ سے نکاسی آب کے نالے کے ارد گرد دونوں اطراف کے مکینوں کو سخت مشکلات کاسامنا ہے۔ نکاسی آب کامناسب انتظام نہ ہونے کیوجہ سے بیماریاں پھیلنے کااندیشہ بھی لاحق ہے۔

مکینوں نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور ممبر قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی سے نوٹس لینے اور مناسب انتظام کروانے کامطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، تزئین و آرائش کے کام کی جلد تکمیل کی ہدایت

31 دسمبر, 2024

سوہاوہ: منشیات کیس کا فیصلہ، جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا

16 ستمبر, 2026

جہلم میں زائد المعیاد اور غیر معیاری اشیاء خورد و نوش کی فروخت، شہری بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے

7 فروری, 2025

بیرون ملک ملازمت، ’پروٹیکٹر نہ لگوانے سے ویزا منسوخ ہوا اور ڈی پورٹ ہونا پڑا‘

28 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں