Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کے نشیبی علاقوں میں سیوریج سسٹم بچھا کر نکاسی آب کا مسئلہ حل کریں گے، ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کے نشیبی علاقوں میں سیوریج سسٹم بچھا کر نکاسی آب کا مسئلہ حل کریں گے، ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
2 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی نے کہا ہے کہ جہلم شہر کے نشیبی علاقوں میں سیوریج سسٹم بچھا کر نکاسی آب کا مسئلہ حل کریں گے، آئندہ چند روز میں سیوریج سسٹم پر کام شروع ہو جائے گا۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی اور میونسپل افسران سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ڈپٹی کمشنر نے میونسپل افسران کو ہدایت کی کہ حکومت پنجاب کی جانب سے کروڑوں روپے کے فنڈز جاری کئے جارہے ہیں تاکہ نشیبی علاقوں میں سیوریج کا مسئلہ حل کیا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ مدینہ ٹاؤن، کریم پور، ڈھوک فردوس میں نئی سیوریج لائنوں کو بچھانے کے کام کی مکمل طور پر نگرانی کرتے ہوئے معیاری کام ہونا چاہئے تاکہ نکاسی آب کے مسائل حل ہو سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
few clouds
36° _ 36°
44%
2 km/h
اتوار
39 °C
پیر
37 °C
منگل
34 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نگہبان رمضان پیکج؛ ضلع جہلم میں پے آرڈرز کی تقسیم آخری مراحل میں داخل

15 مارچ, 2025

نو تعینات ڈی ایس پی ٹریفک جہلم طارق شفیع نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

1 نومبر, 2024

جہلم پریس کلب کا اختتامی اجلاس، عبوری سیپ اپ تشکیل، امجد بٹ صدر مقرر

26 جنوری, 2024

حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی کا تیسرا آر او پلانٹ جہلم کی پروفیسر کالونی میں نصب

29 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں