Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: امارات میں نبی آ خرالزماں ﷺ کی ولادت باسعادت کے بابرکت موقع پر محافل میلاد، گلہائے عقیدت پیش کئے گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

امارات میں نبی آ خرالزماں ﷺ کی ولادت باسعادت کے بابرکت موقع پر محافل میلاد، گلہائے عقیدت پیش کئے گئے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
17 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: آ مد مصطفی ﷺ مرحبا، مرحبا پوری دنیا کی طرح امارات میں نبی آ خرالزماں کی ولادت باسعادت کے بابرکت موقع پر محافل میلاد کا سلسلہ جاری ہے۔ ہمیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کرنا چاہیے کہ ہم اپنی دنیا اور آخرت سنوار سکتے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار پاکستان کے نامور علمائے کرام نے شارجہ میں پاکستان سوشل سنٹر کے زیراہتمام میلاد مصطفیٰ ﷺ کی محفل میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔ وسیم نذر محمد نے تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ تقریب میں صدر پاکستان سوشل سنٹر شارجہ خالد حسین چوہدری، فراز صدیقی، غلام مصطفی مغل، عبدالمجید مغل اور چوہدری بشیر احمد شاہد نے خصوصی شرکت کی۔

ثناء خوانوں نے بارگاہ رسالت مآب ﷺ میں گلہائے عقیدت پیش کئے اور سماں باندھ دیا۔ معروف ثناء خواں ذیشان گوہر، قاری محمد علی، شفقت علی قادری، مبشر احمد قادری، اعجاز احمد قادری، قاری محمد عباس، عطا خان، حمد منصور، فاروق چشتی، منیر اقبال، قیس چشتی، محمد آصف،محمد اصغر قادری ،سید زاہد حسین، سرفراز مغل، سجاد سلطانی، طیب قادری، محمد علی قادری، مبشر احمد قادری، اعجاز احمد قادری، قاری محمد عباس سرمد نے گلہائے عقیدت پیش کئے۔

بارگاہ رسالت میں دعا اور درود سلام بھی پیش کیا گیا،اس موقع پر ملک کی سلامتی اور خوش حالی کی خصوصی دعائیں بھی مانگی گئیں اور مہمانوں میں عمرے کے ٹکٹ اور تحائف بھی تقسیم کئے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
light rain
32° _ 32°
39%
2 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کے بعد مہنگائی بے قابو، تعمیراتی شعبہ بھی ٹھپ
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

تحریک انصاف سیاسی مافیا سے ملک کو پاک کرے گی، ملک واجد حسین

3 مارچ, 2024

مسلم لیگ ن فرانس کے وفد کی بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات

18 دسمبر, 2023

برطانیہ؛ گھروں پر جا کر بچوں کا غیر محفوظ طریقے سے ختنہ کرنے پر ڈاکٹر کو سزا

17 جنوری, 2025

دنیا کو آنے والی نسلوں کیلئے منشیات سے پاک بنانا ہوگا، آفتاب احمد کھوکھر

17 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں