پنڈدادنخان میں شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے ملزم افضال کو گرفتار کر لیا۔
پولیس نے ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔


