Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان: تیز رفتاری نے عید کی خوشیاں چھین لیں، موٹر سائیکل حادثہ میں 2 نوجوان جاں بحق، ایک شدید زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان: تیز رفتاری نے عید کی خوشیاں چھین لیں، موٹر سائیکل حادثہ میں 2 نوجوان جاں بحق، ایک شدید زخمی

عامر کیانی
عامر کیانی
21 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: تیز رفتاری نے عید کی خوشیاں چھین لیں، دو موٹرسائیکلوں میں خوفناک تصادم سے دو نوجوان جاں بحق جبکہ ایک نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے علاقے دھریالہ جالپ کے نواحی گاؤں چک حمید کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔

@jhelumupdates جہلم میں تیز رفتاری نے عید کی خوشیاں چھین لیں #JhelumUpdates #LatestNews #breakingnews #jhelum #fyp #viralvideos #foryoupagе #tiktoknews #ForYou #newsupdate #latestupdates #pinddadankhan ♬ original sound – Jhelum Updates

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور انہیں فوری طور پر قریبی و متعلقہ ہسپتالوں میں منتقل کیا۔

حادثے کے نتیجے میں 26 سالہ محمد عمیر ولد غلام بشیر موقع پر جاں بحق ہو گئے، جن کی میت کو ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈدادنخان منتقل کر دیا گیا۔

زخمیوں میں 22 سالہ احمد رضا ولد عبدالمجید شامل تھے جن کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث انہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال راولپنڈی منتقل کیا گیا، تاہم وہ بھی جانبر نہ ہو سکے اور دم توڑ گئے، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد دو ہو گئی جبکہ 18 سالہ محمد فیضان ولد محمد احسان قریبی ہسپتال میں زیر علاج ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، دینہ کی کمسن بچی کے قتل اور زیادتی کے مجرم کی اپیل خارج، عمر قید برقرار

8 مئی, 2026

طلباء کیلئے یونیفارم کی پابندی میں نرمی، چھٹیوں کےبعد کےاوقات کار جاری

11 جنوری, 2025

سابق ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، سرفراز ملک

12 جنوری, 2025

جہلم میں خشک میوہ جات کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ، قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر

15 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں