Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سلاؤ میں پاکستانی کمیونٹی اچیومنٹ ایوارڈ کے زیر انتظام ایوارڈ دینے کی تقریب، برطانوی ایم پیز کی شرکت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سلاؤ میں پاکستانی کمیونٹی اچیومنٹ ایوارڈ کے زیر انتظام ایوارڈ دینے کی تقریب، برطانوی ایم پیز کی شرکت

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سلاؤ: برطانیہ میں سلاؤ کے مقامی ہال میں آصف سلیم مٹھا نے پاکستان کمیونٹی اچیومنٹ ایوارڈز کےزیر انتظام ایوارڈ تقریب کا انعقاد کیا جس میں برطانیہ بھر میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کیلئےخدمات کو سراہتے ہوئے شعبہ صحافت،میوزک،تعلیم ،انسانی حقوق،کمیونٹی اینڈ چیرٹی ورک کرنے والوں سمیت کاروباری شخصیات کو تعریفی اسناد ،یادگاری شیلڈز اور ایورڈ دیئے گئے۔

تقریب میںصحافی اورنگ زیب چوہدری ،مرحوم ودود مشتاق،زاہد انور مرزا ،وقار بابر مغل، وسیم کاظمی ،غلام حسین اعوان، وجاہت علی خان، عباس ملک کو شعبہ صحافت میں میڈل اورتوصیفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔

تقریب میں روتھ کیڈبری ایم پی ، تن من جیت سنگھ دیسی ایم پی،سابق میئر سلاؤ چوہدری نذیر ، چوہدری شفیق ،راشد بٹ ،میئر برینٹ طارق ڈار ،سابق میئر ہنسلو افضال کیانی ،سابق میئر ہنسلو سمیعہ چوہدری ،سابق میئر برینٹ ارشد بٹ ،ڈپٹی میئر ہنسلو ملک شکیل اکرم سمیت کونسلرز ،شعبہ تعلیم، شعبہ صحافت ،قانونی ماہرین سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی کی شخصیات نے شرکت کی اور ایسے افراد کو داد تحسین پیش کیا جو مغرب کے اس مصروف معاشرے میں اپنا وقت سماجی خدمات کیلئے وقف کر رہے ہیں ۔

اس موقع پر لیجنڈ گلوکار استاد رجب علی کو اجرک اور سندھی ٹوپی کے پی سی کے سینئر ممبر مشتاق سہیل راجپوت نے میئر برینٹ طارق ڈار کے ہمراہ پیش کی اور آصف سلیم مٹھا کو کے پی سی کا ممبرشپ کارڈ اور سرٹیفکیٹ پیش کیا ۔ میزبان آصف سلیم مٹھا کی جانب سے مہمانانِ خصوصی کو شیلڈز پیش کی گئیں۔

اس موقع پر کاروباری ،سیاسی ، سماجی شخصیات کو ایوراڈ دیتے ہوئے آصف سلیم مٹھا اور دیگر مقررین کا کہنا تھا کہ وہ کمیونٹی کے ایسے تمام افراد کو جانتے ہیں جن کی مدد سے ایشین کمیونٹی برطانیہ میں مختلف شعبوں میں ترقی کر رہی ہے یہی وجہ ہے ہم ہر سال ایسی شخصیات کو ایوارڈ اور تعریفی اسناد دےکر سراہتے ہیں تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہو اور یہ سماجی عمل جاری رہے ۔

تقریب میں کیک بھی کاٹا گیا ۔ایوراڈ تقریب میں شریک ایشین کمیونٹی کی بڑی تعداد نے کمیونٹی کیلئے خدمات پیش کرنے والے مختلف شعبوں کے نمایاں افراد کو خراج تحسین پیش کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
scattered clouds
38° _ 38°
39%
3 km/h
بدھ
37 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستانی فوج بہترین نظم و ضبط کی حامل، جنگی صلاحیتوں میں ماہر ہے، برطانوی آرمی چیف

21 اپریل, 2024

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز نے مڈل ویٹ یورپین باکسنگ ٹائٹل جیت لیا

22 ستمبر, 2024

سکاٹش فرسٹ منسٹر کے بہنوئی پر منشیات کے الزام میں فرد جرم عائد

15 جنوری, 2024

ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے ایٹمی توانائی کی بنیاد رکھی، خواجہ کلیم الرحمٰن

9 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں