Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بڑی مالیت کے پرائز بانڈز کی واپسی کی تاریخ میں توسیع
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بڑی مالیت کے پرائز بانڈز کی واپسی کی تاریخ میں توسیع

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے بند کئے گئے بیریئر بانڈز کی واپسی کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔

بینکنگ سروسز کارپوریشن کے اعلامیہ کے مطابق 40 ہزار ،25 ہزار،15 ہزار اور ساڑھے 7 ہزار والے بند کئے جانے والے بیریئر پرائز بانڈز کو واپس کرنے کی تاریخ بڑھادی گئی ہے۔

اعلامیہ میں کہا گیا کہ مذکورہ بانڈز اب 31 دسمبر 2024 تک واپس کئے جا سکیں گے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بانڈز کی واپسی کی تاریخ 30 جون 2024 مقرر کی گئی تھی۔

مرکزی بینک کی جانب سے کمرشل بینکوں کو 31 دسمبر تک بانڈز نقد کیش کرانے یا ان کا تبادلہ کرنے کی درخواستیں قبول کرنے بارے ہدایات بھی جاری کردی گئیں۔

پرائز بانڈ کو ایس بی پی کے بینکنگ کارپوریشن دفاتر یا کمرشل بینکوں سے کیش کرایا جاسکتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
30%
2 m/s
منگل
29 °C
بدھ
30 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

صفائی نصف ایمان ہے اور ایک صاف ستھرا جہلم ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

6 مئی, 2025

محرم الحرام کے دوران ضلع جہلم میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او طارق عزیز سندھو

19 جون, 2025

سیلاب متاثرین کی مدد ہمارا قومی و اخلاقی فریضہ ہے، چوہدری طارق کھنڈوعہ

4 ستمبر, 2025

دینہ: پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے راولپنڈی سے جہلم پتنگیں لانے والا ملزم گرفتار

26 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں