Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سیلاب متاثرین کی مدد ہمارا قومی و اخلاقی فریضہ ہے، چوہدری طارق کھنڈوعہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سیلاب متاثرین کی مدد ہمارا قومی و اخلاقی فریضہ ہے، چوہدری طارق کھنڈوعہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
4 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پننوال کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت چوہدری طارق کھنڈوعہ نے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے، جس کے نتیجے میں متاثرہ خاندانوں کی ایک بڑی تعداد بے گھر ہو چکی ہے۔ ان کے مکانات، مال و اسباب اور مویشی سب کچھ سیلاب کی نذر ہو گئے ہیں۔

چوہدری طارق کھنڈوعہ نے کہا کہ کئی متاثرین کے پاس کھانے پینے کی اشیاء تک میسر نہیں اور نہ ہی سر چھپانے کے لیے کوئی چھت باقی رہی ہے۔ یہ متاثرین کوئی اور نہیں بلکہ ہمارے اپنے بہن بھائی ہیں، جن کی مدد کرنا ہر پاکستانی کا اخلاقی اور قومی فریضہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ ناگہانی آفت کے وقت ہمیں بلا تفریق متحد ہو کر متاثرہ خاندانوں کی بحالی کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا تاکہ وہ دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑے ہو سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

25 فروری, 2024

تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لئے انقلابی اقدامات کی ضرورت ہے، ذوالقرنین ملک

25 اپریل, 2024

جہلم: ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کا انوکھا فیصلہ، نان بائیوں نے نان کی قیمت 25 روپے مقرر کرلی

19 مئی, 2024

تجاوزات کا خاتمہ اور زیرو ویسٹ پنجاب حکومت کا ٹارگٹ ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

20 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں