Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پھیپھڑوں کے انفیکشن میں مبتلا سعودی فرمانروا کی میڈیکل رپورٹس آگئیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پھیپھڑوں کے انفیکشن میں مبتلا سعودی فرمانروا کی میڈیکل رپورٹس آگئیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ریاض: سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پھیپھڑوں کے انفیکشن میں مبتلا ہونے باعث اپنی شاہی سرگرمیاں محدود کردی تھیں۔

سعودی میڈیا کے مطابق 88 سالہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شاہی طبیبوں کے مشورے پر اتوار کے روز مختلف طبی ٹیسٹ کروائے تھے۔

ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا معائنہ کیا اور میڈیکل رپورٹس کے ٹھیک آنے پر انھیں پھیپھڑوں کے انفیکشن سے صحت یاب قرار دیدیا۔

اس حوالے سے شاہی محل سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ الحمد للہ، شاہ سلمان بن عبدالعزیز صحت یاب ہوگئے۔ اللہ دونوں مقدس مساجد کے متولی کی حفاظت فرمائے اور انھیں صحت اور تندرستی عطا فرمائے۔

شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے صحت یابی کے بعد ڈاکٹرز کی ہدایت پر کچھ روز کے لیے آرام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے بعد معمول کی شاہی ذمہ داریاں نبھانا شروع کریں گے۔

خیال رہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے عمر زیادہ ہونے، بیماریوں اور کمزوری کے باعث مملکت کے زیادہ امور ولی عہد محمد بن سلمان انجام دے رہے ہیں جنھیں مملکت کا عملاً سربراہ کہا جاتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
broken clouds
39° _ 39°
39%
3 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بچوں کا جنسی استحصال؛ ملائیشیا میں اسلامی اسکول کے علما سمیت 355 افراد گرفتار

23 ستمبر, 2024

بھارت کو نکال کر مالدیپ نے چین سے دفاعی معاہدہ کرلیا

5 مارچ, 2024

سورج گرہن کے دوران جانور خوف کا شکار ہو گئے

10 اپریل, 2024

بیوی کے ساتھ غیر فطری ازدواجی تعلقات قائم کرنے پر شوہر کو 9 سال قید بامشقت کی سزا

26 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں