Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بچوں کا جنسی استحصال؛ ملائیشیا میں اسلامی اسکول کے علما سمیت 355 افراد گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بچوں کا جنسی استحصال؛ ملائیشیا میں اسلامی اسکول کے علما سمیت 355 افراد گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
23 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

کوالالمپور: ملائیشیا کے اسلامی بورڈنگ اسکول میں بچوں کے ساتھ جنسی استحصال کے واقعات کی تحقیقات کے بعد پولیس نے 355 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا جن میں علما بھی شامل ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ فلاحی مراکز جن میں اسکول اور قیام و طعام کی سہولت بھی موجود تھی۔ ’گلوبل اخوان سروس اور بزنس‘ (جی آئی ایس بی) کے زیر انتظام تھی۔

ملائیشیا پولیس کے انسپکٹر جنرل رضارالدین حسین نے بتایا کہ ’گلوبل اخوان سروس اور بزنس‘ (جی آئی ایس بی) کا تعلق ایک ایسے فرقے ’’دار الارقم‘‘ سے ہے جس پر اکتوبر 1994 سے پابندی ہے۔

ان فلاحی مراکز میں بچوں کے ساتھ جنسی استحصال کے واقعات سامنے آنے پر پہلی بار دسمبر 2023 میں ایک مرکز پر چھاپا مار کر 400 سے زائد بچوں کو بازیاب کرانے اور 171 اساتذہ اور عملے کو گرفتار کیا گیا تھا۔

ملائشیا کے پولیس چیف رضاالدین حسین نے بتایا کہ طبی معائنے میں کم از کم 13 بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی تصدیق ہوئی۔

انسپکٹر جنرل پولیس نے بتایا کہ گزشتہ برس کی اس کارروائی کے بعد تفتیش کو بڑھاتے ہوئے اس گروپ کے دیگر خیراتی اداروں، کلینک، کاروباروں، اسلامک سکول اور نجی گھروں سمیت 82 مقامات پر چھاپے مارے گئے۔

انھوں نے مزید بتایا کہ اس آپریشن کے دوران جنسی استحصال کے شکار 186 بچوں کو بازیاب کرا گیا۔ گروپ کے 96 اکاؤنٹس منجمد کیے گئے ہیں جن میں تقریباً ایک لاکھ 24 ہزار ڈالر رقم موجود تھی۔

پولیس کے بقول اب تک بازیاب کرائے گئے بچے اسی فرقے کے والدین کے بچے ہیں۔

’’جی آئی ایس بی‘‘ نامی ادارے کی ویب سائٹ پر تعارف ایک اسلامی کمپنی کے طور پر کروایا گیا ہے جو انڈونیشیا، فرانس اور برطانیہ سمیت متعدد ممالک میں سپر مارکیٹس سے لے کر ریستورانوں تک مختلف کاروبار چلاتے ہیں۔

پولیس کے خیال میں فلاحی مراکز میں موجود تمام 402 بچے جی آئی ایس بی کے ممبران کی اولاد ہیں۔

گلوبل اخوان سروس اینڈ بزنس نے ابتدائی طور پر ان الزامات کی تردید کی تھی تاہم گزشتہ ہفتے کمپنی کے فیس بک پیج پر چیف ایگزیکٹو ناصر الدین نے ایک یا دو جنسی زیادتی کے واقعات ہونے کا اعتراف کیا تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
broken clouds
39° _ 39°
39%
3 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

گریٹر اسرائیل نقشہ؛ سعودی عرب کا شدید احتجاج

9 جنوری, 2025

شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ

9 مئی, 2024

بٹ کوائن نے نئی تاریخی سطح چھولی، ایک لاکھ ڈالر سے اوپر کا ہوگیا

5 دسمبر, 2024

یونان کی تاریخی مسجد ینی میں 100 سال بعد نماز کی ادائیگی

12 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں