Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں تجاوزات مافیا کا قبضہ، سڑکیں اور بازار تنگ گلیوں میں تبدیل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں تجاوزات مافیا کا قبضہ، سڑکیں اور بازار تنگ گلیوں میں تبدیل

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
19 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردونواح میں تجاوزات مافیا کا قبضہ، شہر کے بازاروں اور سڑکوں کے ارد گرد قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن نہ ہوسکا۔ سڑکیں اور بازار تنگ گلیوں میں تبدیل ہو گئے، شہریوں کو آمد و رفت میں مشکلات کاسامنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر کی سڑکیں، بازار، فٹ پاتھ اور گلیاں تجاوزات اور غیر قانونی پارکنگ کی زد میں ہیں۔ شہر کی سڑکوں، بازار اور فٹ پاتھ پر تجاوزات کنندگان اور قبضہ گروپوں نے دوکانیں سجا رکھی ہیں جبکہ بازاروں اور گلیوں میں موٹر سائیکل رکشوں اور موٹر سائیکلوں کے غیر قانونی سٹینڈ قائم کر دیئے گئے ہیں۔

رہی سہی کسرلوڈر رکشہ، ریڑھی اور چھابڑی وفروٹ فروشوں نے پوری کر دی ہے جو آمد ورفت میں مسائل پیدا کر رہے ہیں۔ خریداری کے لیے شہر آنے والوں اور راہگیروں کا بازاروں میں سے گزرنا دشوار ہو کر رہ گیا ہے، جن کو کوئی سرکاری محکمہ پوچھنے والا نہیں۔

مقامی شہریوں نے وزیر اعلی پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری بلدیات سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں والد کو تشدد کا نشانہ بنا کر گھر سے نکالنے والا نا خلف بیٹا گرفتار

2 فروری, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا کالج آف نرسنگ اور گورنمنٹ اسکول آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز کا دورہ، طبی تعلیم کے معیار کا جائزہ لیا

14 جولائی, 2026

پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے حق میں ریلی

25 اکتوبر, 2023

ضلع جہلم میں عوامی مفاد کے منصوبوں پر عملی طور پر آغاز کر دیا گیا ہے، بلال اظہر کیانی

6 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں