Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کو پاسپورٹ فیس کتنی دینی ہو گی ؟ جانئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کو پاسپورٹ فیس کتنی دینی ہو گی ؟ جانئے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

متحدہ عرب امارات میں بڑی تعداد میں پاکستانی تارکین وطن روزگار یا کاروبار کی غرض سے مقیم ہیں۔ ان کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے پاسپورٹ ہمیشہ درست اور قابل استعمال رکھیں کیونکہ میعاد ختم ہونے والا پاسپورٹ ہنگامی صورتحال میں سفر میں مشکلات پیدا کر سکتا ہے۔

پاکستان قونصلیٹ جنرل دبئی، ابوظہبی اور دیگر اماراتی شہروں میں مقیم پاکستانیوں کو پاسپورٹ کی تجدید کی خدمات فراہم کرتا ہے۔پاسپورٹ کی تجدید کی خدمات پیر سے جمعرات تک صبح 7 بجے سے دوپہر 1 بجے تک دستیاب ہوتی ہیں، جبکہ جمعہ کو یہ خدمات صبح 11 بجے تک فراہم کی جاتی ہیں۔

درخواست دہندگان پاسپورٹ کی تجدید کے لیے قونصلیٹ جنرل کی سرکاری ویب سائٹ کے ذریعے اپوائنٹمنٹ بُک کر سکتے ہیں تاکہ کسی قسم کی تکلیف سے بچا جا سکے۔

دبئی میں پاکستانی پاسپورٹ کی تجدید کے لیے درکار دستاویزات

اصل پاسپورٹ (لازمی) + فوٹو کاپی

اصل درست شناختی کارڈ CNIC/NICOP/اسمارٹ کارڈ (لازمی) + فوٹو کاپی

5 سالہ پاسپورٹ کی تجدید کی فیس

36 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ کی 5 سال کی معیاد کی فیس 110 درہم ہے، جبکہ ارجنٹ فیس 180 درہم ہے۔

72 صفحات کے پاسپورٹ کی فیس 220 درہم ہے، جبکہ ارجنٹ فیس 325 درہم ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
broken clouds
39° _ 39°
39%
3 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پناہ کی درخواستیں مسترد، یونان نے 200 پاکستانیوں کو نکال دیا

26 فروری, 2024

پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ کے بغیر سعودیہ میں مسافروں کا داخلہ بند

9 جنوری, 2025

انڈونیشیا نے 20 ممالک کے لیے ویزا فری انٹری کا اعلان کردیا

21 جولائی, 2024

ایک ہفتے میں 5 لاکھ پاسپورٹ کا اجراء زیرِ التوا

11 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں