Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: علامہ اقبال کے فلسفہ خودی پر عمل کیے بغیر آئی ایم ایف سے نجات حاصل کرنا کسی صورت ممکن نہیں، مقررین
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

علامہ اقبال کے فلسفہ خودی پر عمل کیے بغیر آئی ایم ایف سے نجات حاصل کرنا کسی صورت ممکن نہیں، مقررین

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
12 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: علامہ اقبال کے فلسفہ خودی پر عمل کیے بغیر آئی ایم ایف سے نجات حاصل کرنا کسی صورت ممکن نہیں، ہم اپنی تاریخ و ثقافت کو ایسا بنائیں کہ آنے والی نسلیں فخر کر سکیں۔ اقبال نے سوئی ہوئی مسلم قوم اور امت کو اپنے پیغام سے بیدار کیا، ہم پر فرض ہے کہ اپنی تاریخ کو محفوظ کرکے دنیا کو پاکستان کا روشن چہرہ دکھائیں۔

ان خیالات کا اظہار ہسٹاریکل ریسرچ اینڈ ہابی پروموشن سوسائٹی جہلم کے تحت تقریب اقبال پر الفلاح سنٹر میں منعقدہ "تاریخی نوادرات کی نمائیش ” کے موقع پر ڈاکٹر عبدالشکور ملک، اختر صدیقی، پروفیسر اعظم، عمر بٹ اور عبدالغفور چوہان نے کیا۔ اس منفرد نمائش میں علامہ اقبال کی تصنیفات، تصاویر، ڈاک ٹکٹ، یادگاری سکے، کرنسی نوٹ، سول و آرمی میڈل اور دیگر نوادرات ڈسپلےکیے گئے تھے جسے شرکاء بالخصوص طلباء و طالبات نے انہماک سے دیکھا۔

نمایاں کارکردگی پر تصور حسین، میاں نوید (دینہ )، اکرام حسین (روہتاس)، عامر شہزاد (میرپور)، حلیم اسحاق، شکیل احمد، طہٰ منصور، ملک اسلم، قاری حماد احمد، محسن عباس (کراچی)، ملک یوسف، عامر صدیقی (گجرات)، انعام اللہ (راولپنڈی)، شکیل کیانی (راولپنڈی) اور بلال حسین کو ڈاکٹر عبدالشکور ملک کو ایوارڈ دیے گئے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
54%
3 km/h
بدھ
38 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C
اتوار
37 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں، دو ملزمان ہیروئن اور شراب سمیت گرفتار

26 دسمبر, 2024

جہلم: الفلاح فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ 12 ستمبر چک جمال روڈ پر منعقد ہو گا

9 ستمبر, 2025

سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی لنڈا بازار میں خریداروں کا رش بڑھ گیا

21 نومبر, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کا اولڈ ہوم "اپنا گھر” کا دورہ، بزرگوں کے ساتھ وقت گزارا

28 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں