Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کا اولڈ ہوم "اپنا گھر” کا دورہ، بزرگوں کے ساتھ وقت گزارا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کا اولڈ ہوم "اپنا گھر” کا دورہ، بزرگوں کے ساتھ وقت گزارا

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
28 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے روہتاس روڈ پر قائم اولڈ ہوم "اپنا گھر” کا خصوصی دورہ کیا، جہاں انہوں نے انتظامیہ کی فلاحی خدمات کو سراہتے ہوئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن نے فلاحی جذبے کے تحت "اپنا گھر” اولڈ ہوم کا معائنہ کیا، جہاں بے سہارا اور معمر افراد کو رہائش، خوراک اور دیگر سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے وہاں مقیم بزرگ شہریوں سے ملاقات کی، ان کے حالات زندگی کے بارے میں دریافت کیا اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔

ڈپٹی کمشنر نے اولڈ ہوم میں فراہم کی جانے والی سہولیات، رہائشی انتظامات، طبی خدمات اور عملے کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا۔ انہوں نے انتظامیہ کی جانب سے معمر شہریوں کی فلاح و بہبود کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے کے ان افراد کی خدمت ایک عظیم انسانی فریضہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ ایسے فلاحی اداروں کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی تاکہ معاشرے کے کمزور طبقے کو سہارا اور عزتِ نفس کے ساتھ زندگی گزارنے کا موقع فراہم کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

برطانیہ میں والد کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ شریف کے بہن بھائی جہلم میں ہی رہیں گے، رپورٹ

15 جون, 2026

جہلم میں مہنگائی کا جن بے قابو، دال سبزی بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہر

15 جنوری, 2024

جہلم میں موسمی تبدیلی کے باعث کھانسی کی وباء میں اضافہ، بچے زیادہ متاثر

4 نومبر, 2025

نئی عمارتوں کی منظوری سے قبل تمام سرکاری احکامات کی پابندی لازمی ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

3 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں