Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ:‌قلعہ روہتاس میں 277 سکھ یاتریوں کی گردوارہ چوا صاحب پر حاضری، مذہبی رسومات ادا کیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ:‌قلعہ روہتاس میں 277 سکھ یاتریوں کی گردوارہ چوا صاحب پر حاضری، مذہبی رسومات ادا کیں

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
13 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم/ دینہ: ضلع جہلم کے تاریخی مقام قلعہ روہتاس میں 277 کے قریب سکھ یاتریوں کی آمد، گردوارہ چوا صاحب پر حاضری اور مذہبی رسومات ادا کیں، اس سلسلے میں سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے تھے ، سکھ یاتریوں کا بہترین انتظامات کرنے پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ کے تاریخی مقام قلعہ روہتاس میں دوسرے روز بھی بھارت، کینیڈا اور امریکہ سے آئے سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ آج 277کے قریب سکھ یاتریوں کا قافلہ قلعہ روہتاس کے پہلو میں واقع گردوارہ چوا صاحب پہنچا جہاں سکھ یاتریوں نے گردوارہ چوا صاحب پر حاضری دی اور مذہبی رسومات ادا کیں، اس سلسلے میں سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے تھے۔

سکھ یاتریوں نے اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان ایک پر امن ملک ہے یہاں آ کر بہت اچھا لگا، ہماری عبادت گاہیں محفوظ ہیں یہاں آ کر اپنائیت محسوس ہوئی اور ڈھیروں محبت ملی ہے۔ پاکستان کی محبت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کا پیار اور محبت اپنی مثال ہے، حکومت کی طرف سے سکھ یاتریوں کے لیے بہترین انتظامات کر کے ہمارے دل جیت لیے ہیں، بھارت کو بھی چاہئے نفرتوں کو ختم کر کے دوستی کا ہاتھ بڑھائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
light rain
33° _ 33°
55%
2 km/h
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

غیر قانونی سپیڈ بریکرز اور رکاوٹوں کے خلاف کریک ڈاؤن، قید و جرمانے کی سزا مقرر

29 مارچ, 2026

ضلع جہلم کے تمام اساتذہ ایک پلیٹ فارم پر متحد ہیں۔ چوہدری راشد محمود

18 اکتوبر, 2023

سوہاوہ میں 21 سالہ موٹرسائیکل سوار جنگلی جانور سے ٹکرا کر جاں بحق

4 اپریل, 2025

مہر فیاض کو حلقہ پی پی 24 سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

8 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں