Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: رائٹ سائزنگ، پاکستان پوسٹ آفس میں کتنی پوسٹیں ختم کر دی گئیں ۔۔؟ جانیے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

رائٹ سائزنگ، پاکستان پوسٹ آفس میں کتنی پوسٹیں ختم کر دی گئیں ۔۔؟ جانیے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: رائٹ سائزنگ، پاکستان پوسٹ آفس میں کتنی پوسٹیں ختم کر دی گئیں ۔۔؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی کا بینہ کے فیصلے کی روشنی میں رائٹ سائزنگ پالیسی تحت وفاقی سیکرٹری وزارت مواصلات نے پاکستان پوسٹ آفس کی 1004پوسٹیں ختم کرنے کی منظوری دیدی گریڈ 1سے 14تک ، پوسٹ مین ‘ اسسٹنٹ پوسٹ ماسٹر ‘ سپرو ائزر شامل،بر طرفی کابینہ کے فیصلے /فنا نس ڈویژن کے حکم پر کی گئی جبکہ وزارت اقتصادی امور نے عارضی بنیادوں ( Contin gent) بھرتی کئے گئے عملہ کے 19 ملازمین کو بر خواست کردیا ہے۔

ڈی جی پوسٹ آفس نے انہیں یہ پوسٹیں ختم کرنے کی سفارش کی تھی۔ سیکرٹری مواصلات نےبحیثیت پر نسپل اکاؤنٹنگ افسر اپنے اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے مجاز اتھارٹی کےطور پر ان پوسٹوں کو ختم کرنے کی منظوری دی۔ وزارت مواصلات کے سیکشن افسر بختاور یوسفانی نے پوسٹوں کو ختم کرنے کی منظوری سے اکا ؤنٹنٹ جنرل پا کستان ریو نیو ( AGPR) کو ایک مراسلہ کے ذ ریعے آگاہ کردیا ۔

اس مراسلے کی کاپی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ‘ جوائنٹ سیکرٹری ( اخراجات ) فنا نس ڈویژن ‘ ڈی جی پاکستان پوسٹ اور چیف فنا نس اینڈ اکا ؤٹنگ افسر وزارت مواصلات کو بھیجی گئی ہے۔ ختم کی گئی یہ پوسٹیں گریڈ 1سے 14 تک کی ہیں جن میں پوسٹ مین ‘ اسسٹنٹ پوسٹ ماسٹر ‘ اسسٹنٹ چیف پوسٹ ماسٹر ‘ سپرو ائزر ‘ پوسٹل کلر ک ‘ ہیڈ پوسٹ مین ‘ ٹاؤن انسپکٹر ‘ ہیڈ پوسٹ مین ‘ ڈیلیو ری ایجنٹ ‘ کیش اوورسیئر ‘ ڈرائیور ‘ میل گارڈ ‘ پورٹرز ‘ پیکر اور رنر وغیرہ شامل ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
53%
3 km/h
بدھ
34 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ میں سی سی ڈی اور مسلح ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلہ، خطرناک اشتہاری مجرم ہلاک

10 مارچ, 2026

سوہاوہ: بڑاگواہ میں ٹریکٹر ڈیسک مقابلے، 130 سے زائد ٹریکٹرز کی شرکت، حبیب الرحمان کا ٹریکٹر فاتح قرار

30 مارچ, 2026

کریانہ سٹورز کے مالکان کا اشیاء کی قیمتوں کے حوالے سے نئی پالیسی پر شدید تحفظات کا اظہار

27 اکتوبر, 2023

وزیراعلیٰ مریم نواز کا ڈپٹی کمشنر جہلم کو تجاوزات کو مستقل بنیادوں پر ختم کرنے کا حکم

22 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں