Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: چوہدری فوق شیر باز کا سینئر صحافی امجد محمود سیٹھی کے برطانیہ دورے سے واپسی پر انکے اعزاز میں عشائیہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

چوہدری فوق شیر باز کا سینئر صحافی امجد محمود سیٹھی کے برطانیہ دورے سے واپسی پر انکے اعزاز میں عشائیہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
19 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: معروف نوجوان سیاسی شخصیت چوہدری فوق شیر باز کی دینہ پریس کلب کے سر پرست اعلیٰ امجد محمود سیٹھی نے برطانیہ کے نجی دورے سے واپسی پر ان کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ دیا ، عشائیہ کی تقریب میںصحافیوں سمیت سیاسی و کاروباری شخصیات نے شرکت کی، چوہدری فو ق شیر باز نے صحافیوں کی خدمات کو سراہا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جہلم کی تحصیل دینہ کی معروف نوجوان سیاسی شخصیت سابق ناظم یونین کونسل لدھڑ چوہدری فوق شیر باز نے دینہ پریس کلب کے سرپرست اعلیٰ امجد محمود سیٹھی کی برطانیہ کے نجی دورے سے واپسی پر ان کے اعزاز میں جہلم کے مشہور سیکنڈ وائف ہوٹل میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا۔

عشائیہ میں دینہ پریس کلب کے صدر سید توقیر آصف شاہ، جنرل سیکرٹری عادل چوہدری، نائب صدر عرفان محبوب ، الیکٹرونک میڈیا کے صدر رب نواز گوندل، جنرل سیکرٹری ماجدآفریدی، رضوان سیٹھی، جرار حسین میر، سہیل انجم قریشی، سابق ناظم یوسی ڈومیلی مرزا جمشید، چوہدری وجاہت حسین اور محمد انعام خان سمیت دیگر نے شرکت کی۔

چوہدری فوق شیر باز نے صحافیوں کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ صحافی ملک کا چوتھا ستون ہیں، عوام کی دادرسی اور شہریوں کی آواز حکام بالا تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے اور شہر کے مسائل کو احسن طریقے سے اجا گر کر رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
broken clouds
35° _ 35°
52%
3 km/h
منگل
34 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات مکمل، حاجی زاہد حسین صدر منتخب

24 ستمبر, 2024

پیاز اور کیلے کی برآمد پر پابندی لگانے کے باوجود ضلع جہلم میں قیمتیں کم ہونے کی بجائے ڈبل ہو گئیں

13 مارچ, 2024

محکمہ خوراک گندم خریداری کا عمل آج سے شروع کرے گا

12 اپریل, 2024

تجاوزات کے خلاف آپریشن میں تاجروں کی مشاورت سے چلیں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

22 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں