Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نہم و دہم کی داخلہ فیسوں میں 50 فیصد تک اضافہ، طلبہ کیلئے بری خبر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نہم و دہم کی داخلہ فیسوں میں 50 فیصد تک اضافہ، طلبہ کیلئے بری خبر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
19 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پرائیویٹ امیدواروں کی داخلہ فیسوں میں 50فیصد تک اضافہ،نہم کی داخلہ فیس میں ایک سال کے دوران 34 فیصد سے زائد اضافہ دیکھنے میں آیا۔

تفصیلات کےمطابق نہم کی داخلہ فیس 1610 سے بڑھا کر 2200 روپے کردی گئی،دہم جماعت کی فیس میں بھی ایک سال کے دوران 50فیصد تک اضافہ کیا گیا،دہم کی فیس 2310 سے 3480 روپے تک کردی گئی۔

نہم کی فیس میں 590 روپے اور دہم کی فیس میں1170 روپے تک اضافہ ہوا،دہم کی سرٹیفکیٹ کی فیس700 روپے سے بڑھا کر 1000 روپے کردی گئی۔

سپورٹس فیس 100 روپے سے بڑھا کر 280 روپے،ڈویلپمنٹ فیس 200 روپے سے بڑھا کر350 روپے،پروسیسنگ فیس530 سے بڑھا کر 870 روپے اور داخلہ فیس 700 روپے سے بڑھا کر 900 روپے کردی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ کی صحافتی تنظیموں کا مشترکہ اجلاس، ضلعی و تحصیل انتظامیہ کی تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان

5 فروری, 2025

سوہاوہ میں تین منزلہ عمارت میں آتشزدگی، 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سامان جل کر خاکستر

13 اپریل, 2024

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ، سینکڑوں مریضوں نے مفت طبی سہولیات سے استفادہ کیا

19 جنوری, 2026

پولیس کا اصل مقصد شہریوں کی خدمت، تحفظ اور عزت نفس کا خیال رکھنا ہے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

13 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں