Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: موسم سرما کا آغاز؛ جہلم میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

موسم سرما کا آغاز؛ جہلم میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
21 نومبر, 2024
شیئر کریں
فوٹو: فائل
شیئر کریں

جہلم میں موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کر دیا گیا۔

جہلم شہر میں ایل پی جی 310 روپے جبکہ گردو نواح میں 330 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کی جارہی ہے۔ متعلقہ ذمہ داران فوٹو سیشن کروا کر سب اچھا ہےکی رپورٹس افسران کو بھجوا دیتے ہیں۔

مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کیلئے یہ ایک بڑا جھٹکا ہے، ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں آنیوالے دنوں میں مزید اضافے کی نوید کی توقع کی جارہی ہے۔

شہریوں نے وزیراعظم پاکستان، چیف جسٹس آف پاکستان اور وفاقی وزیر پٹرولیم سے نوٹس لینے اور قیمتوں میں کمی کامطالبہ کیاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

میونسپل کمیٹی جہلم میں کرپشن عروج پر، ریڑھی بانوں اور بھکاریوں کو سول کلب اور جم خانہ کے باہر ڈیرے لگوا دیئے

10 جولائی, 2024

دینہ: چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث فیضو گینگ کے 2 کارندے گرفتار، مال مسروقہ برآمد

7 اپریل, 2026

پنڈدادنخان میں مسلح ڈکیت لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

13 اکتوبر, 2024

جہلم جی ٹی روڈ گرین بیلٹ پر لگے سینکڑوں قیمتی پودے پانی سے محروم

13 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں