Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دماغ عمر کے کس حصے میں ’بوڑھا‘ ہوجاتا ہے؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دماغ عمر کے کس حصے میں ’بوڑھا‘ ہوجاتا ہے؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ایک نئی تحقیق میں ایسے 13 پروٹینز کی نشاندہی کی گئی ہے جو دماغی عمر بڑھنے کے ذمہ دار ہیں بالخصوص 57، 70 اور 78 سال کی عمر میں۔

سائنسدانوں نے حال ہی میں ایسے 13 پروٹینز کی نشاندہی کی ہے جو دماغی عمر سے منسلک ہوتے ہیں۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ پروٹینز اینٹی ایجنگ ٹریٹمنٹ کا راستہ ہموار کرسکتے ہیں۔

تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ جاننے کے لیے مزید تحقیق کی ضرورت ہے کہ یہ پروٹینز دماغی عمر کے بڑھنے سے کیوں وابستہ ہیں اور بالخصوص 57، 70 اور 78 سال کی عمر میں ان میں اضافہ کیوں ہوجاتا ہے۔

تحقیق کیلئے سائنسدانوں نے 45 سے 82 سال کی عمر کے تقریباً 11,000 افراد کے ایم آر آئی کے دماغی سکینوں کا تجزیہ کیا۔ انہوں نے ہر شریک کی دماغی عمر کے فرق کا اندازہ لگانے کے لیے اسکینوں کا استعمال کیا خاص طور پر ان کی دماغی عمر ان کی اصل عمر سے کتنی مختلف ہے۔

ٹیم نے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے لوگوں کی دماغی عمروں کا تعین کیا تاکہ یہ معلوم ہوسکے کہ ان کے دماغ کس حد تک تیزی سے بڑھاپے سے گزر رہے ہیں۔

اس کے بعد ٹیم نے تقریباً 5,000 شرکاء کے خون میں تقریباً 3,000 پروٹینز کے ارتکاز کا جائزہ لیا۔

نتائج میں محققین نے 13 پروٹینز کی نشاندہی کی جن کا ارتکاز حیاتیاتی دماغی عمر کے ساتھ نمایاں طور پر وابستہ تھا۔

محققین کو معلوم ہوا کہ پروٹینز کا تعلق عمر بڑھنے کے دیگر عوامل کے ساتھ بھی تھا جیسے خلیاتی تناؤ اور سوزش۔ ان عوامل میں یہ پروٹینز خون میں بڑھتے جاتے ہیں جیسے جیسے حیاتیاتی دماغی عمر بڑھتی ہے۔ اس کے علاوہ ان پروٹینز کی سطح جو دماغ کے افعال کو برقرار رکھنے میں مدد کرتی ہے، عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ کم ہوتی جاتی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
57%
1 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
33 °C
بدھ
25 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سائیکلنگ اور جاگنگ سے مردوں میں پروسٹیٹ کینسر کا خطرہ کم ہوسکتا ہے، تحقیق

6 فروری, 2024

وزن کم کرنے والے انجیکشن قلبی صحت کے لیے مفید، تحقیق

15 مئی, 2024

تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال سوہاوہ میں ہفتہ بھی صحت منایا جا رہا ہے، ایم ایس ڈاکٹر ایس کے چوہان

23 اکتوبر, 2023

عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین

16 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں