Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نقلی گوشت کھانے والوں کو کونسی بیماری کا خطرہ ہوتا ہے؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نقلی گوشت کھانے والوں کو کونسی بیماری کا خطرہ ہوتا ہے؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
19 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ تجربہ گاہ میں تیار کیے گئے نقلی گوشت سے بنے کھانوں (جیسے کہ برگر وغیرہ) کا استعمال ڈپریشن میں مبتلا کرنے کے زیادہ امکان رکھتا ہے۔

سائنس دانوں نے ایک مطالعے میں پودوں سے بنے گوشت کے متبادل کھانے والوں کی ذہنی صحت کا یہ غذا نہ کھانے والوں کی ذہنی صحت کے ساتھ موازنہ کیا۔

جرنل فوڈ فرنٹیئر میں شائع ہونے والے نتائج میں بتایا گیا کہ وہ افراد جو گوشت کے متبادل کھاتے تھے ان میں متبادل نہ کھانے والوں کے مقابلے میں ڈپریشن میں مبتلا ہونے کے امکانات 42 فی صد زیادہ تھے۔

تحقیق کے مصنفین (جنہوں نے نتائج کو تشویش ناک قرار دیا) نے مطالعے میں واضح کیا کہ بلڈ ٹیسٹ کے نتائج کے مطابق نقلی گوشت کھانے والوں کا بلڈ پریشر بڑھا ہوا ہوتا ہے اور ان میں سوزش زیادہ ہوتی ہے۔

تحقیق کے لیے یونیورسٹی آف سرے کے محققین نے یو کے بائیو بینک سے حاصل ہونے والا ڈیٹا کا تجزیہ کیا جس میں پانچ لاکھ سے زیادہ افراد کی صحت کا ڈیٹا شامل تھا۔

ان میں 3342 افراد تحقیق کے لیے اہل تھے اور ان میں تقریباً دو تہائی تعداد خواتین پر مشتمل تھی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
40°C
Jhelum
few clouds
40° _ 40°
32%
3 km/h
منگل
40 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پانی کی بوتلوں میں موجود پلاسٹک ذرات خلیوں میں تک داخل ہوسکتے ہیں

17 جنوری, 2024

ماہواری سے ذیابیطس جیسی متعدد بیماریوں کی نشاندہی کرنے والا گھریلو ٹیسٹ

7 جولائی, 2024

ٹیٹو بنانے والی روشنائی اعضاء کے لیے خطرہ قرار

29 فروری, 2024

ادھیڑ عمری میں غیر معیاری نیند دماغی صحت کیلئے نقصان دہ قرار

29 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں