Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان: للِہ پولیس نے ایک اور منشیات فروش کو دھر لیا، منشیات برآمد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان: للِہ پولیس نے ایک اور منشیات فروش کو دھر لیا، منشیات برآمد

محمد وسیم
محمد وسیم
26 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: تھانہ للِہ پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش کو حراست میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں ایس ایچ او تھانہ للِہ اور ان کی ٹیم نے اہم کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم ارسلان کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے 550 گرام چرس برآمد ہوئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور اسے ٹھوس شواہد کے ساتھ عدالت میں پیش کیا جائے گا تاکہ قانون کے مطابق سخت سزا دلوائی جا سکے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا ہے کہ منشیات فروش معاشرے کے ناسور ہیں اور ان کے خاتمے کے لیے پولیس کی جانب سے بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔

انہوں نے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ جرائم کے خاتمے کے لیے ایسی کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات کی گہماگہمی، ضلع جہلم میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر، ووٹرز کے مسائل اور انتخابی رجحانات زیربحث
26 جولائی, 2026
جہلم میں مہنگائی کا طوفان، بجلی و گیس کے بھاری بل اور اشیائے خورونوش کی بڑھتی قیمتوں نے شہریوں کو پریشان کر دیا
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے والے 2 سالہ بچے کی حالت خطرے سے باہر، ڈپٹی کمشنر جہلم کا نوٹس، رپورٹ طلب

2 دسمبر, 2024

جہلم پولیس کی کارروائی، ڈکیتی مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار، نقدی برآمد

22 اکتوبر, 2025

پنڈدادنخان: لڑکی کو اغواء کر کے زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 درندہ صفت ملزمان گرفتار

26 مارچ, 2024

جہلم: یونین کونسلز کی حد بندی کے عمل کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول جاری

25 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں