Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پی ٹی آئی کے مزید 11 کارکن ڈسٹرکٹ جیل جہلم سے رہا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پی ٹی آئی کے مزید 11 کارکن ڈسٹرکٹ جیل جہلم سے رہا

فصیح الحسن
فصیح الحسن
9 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں 26 نومبر کو مبینہ طور پر قانون و امان کی خلاف ورزی کے الزام میں 700 سے زائد دیگر افراد کے ساتھ قید کیے گئے 11 پی ٹی آئی کارکنان کو گزشتہ رات رہا کر دیا گیا۔

ان کارکنان کی رہائی اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) سے ضمانت منظور ہونے کے بعد عمل میں آئی۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے ضمانت کی منظوری کے بعد 192 پی ٹی آئی کارکنان کو رہا کیا جا چکا ہے۔ جہلم جیل کے سپرنٹنڈنٹ سید حسن مجتبیٰ نے بھی گزشتہ روز انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے ضمانت ملنے کے بعد 11 مزید پی ٹی آئی کارکنان کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ 26 نومبر کے احتجاج کے بعد مبینہ طور پر پرتشدد واقعات میں ملوث 710 پی ٹی آئی کارکنان کو ڈسٹرکٹ جیل جہلم منتقل کیا گیا تھا، جن میں سے 507 کارکنان ابھی تک جیل میں قید ہیں اور ان کی ضمانت کی درخواستوں کی منظوری کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
40%
منگل
22 °C
بدھ
30 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
29 °C
ہفتہ
31 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جہلم میں جدید جمنازیم کا افتتاح کر دیا
10 نومبر, 2026
کرپشن پر کسی وزیر کو معاف نہیں کروں گی، وزیراعلیٰ مریم نواز کا جہلم میں دوٹوک اعلان
10 نومبر, 2026
سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کی مسیحی برادری کی ضروریات کو ترجیحی بنیادوں پر پورا کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی

8 اکتوبر, 2024

جہلم میں 20 سالہ نوجوان کے اندھے قتل کا ڈراپ سین، دوست ہی قاتل نکلا، 2 ملزمان گرفتار

26 فروری, 2025

ضلع جہلم میں کبوتر بازی کا بڑھتا رجحان شہریوں کے لیے وبال جان بن گیا

8 اگست, 2026

جہلم پولیس کے تین ڈی ایس پی کا تبادلہ، الوداعی تقریب کا انعقاد

30 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں