Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا کالا گوجراں پارک اور گرلز ہائی اسکول کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا کالا گوجراں پارک اور گرلز ہائی اسکول کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے کالا گوجراں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے زیر تعمیر پارک کے کام کا معائنہ کیا۔ میونسپل کمیٹی کے حکام نے ڈپٹی کمشنر کو پارک کی تعمیر کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر کہا کہ کالا گوجراں پارک اہل علاقہ کے لیے ایک اہم تفریحی سہولت ہے اور اس کی تعمیر کے لیے 11 کروڑ روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ پارک کی تعمیر کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور کام بروقت مکمل کیا جائے تاکہ لوگوں کو اس سہولت کا فائدہ جلد مل سکے۔

بعد ازاں ڈپٹی کمشنر نے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کالا گوجراں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اساتذہ اور طالبات سے ملاقات کرتے ہوئے تعلیمی سرگرمیوں اور کارکردگی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے اسکول میں صفائی، بنیادی سہولیات اور تعلیمی ماحول کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو سہولیات میں مزید بہتری لانے کی ہدایت کی۔

انہوں نے کہا کہ طلبہ و طالبات کو تعلیم کے ساتھ ساتھ صاف اور محفوظ ماحول فراہم کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے، اور اس کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

چوہدری فرخ الطاف سمیت تمام لیگی امیدواروں کو سپورٹ کریں گے، چوہدری ندیم خادم

15 جنوری, 2024

جہلم میں تجاوزات کی بھرمار، قبضہ مافیا نے سرکاری اراضی پر بھی پختہ تعمیرات کر لیں

4 فروری, 2024

جہلم میں موبائل انٹرنیٹ کی سست رفتار، طلبہ و نوجوانوں کو روزگار اور تعلیم میں مشکلات

10 نومبر, 2025

ایمچیور باڈی بلڈنگ اایسویسی ایشن کی ٹی پارٹی، تن سازوں اور ممبران کی شرکت

6 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں