Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ایمچیور باڈی بلڈنگ اایسویسی ایشن کی ٹی پارٹی، تن سازوں اور ممبران کی شرکت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ایمچیور باڈی بلڈنگ اایسویسی ایشن کی ٹی پارٹی، تن سازوں اور ممبران کی شرکت

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
6 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ایمچیور باڈی بلڈنگ اایسویسی ایشن کی ٹی پارٹی، تن سازوں اور ممبران نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم باڈی بلڈنگ کے جنرل سیکرٹری محمد جاوید بٹ نے اس سا ل کے مسٹر جہلم اور جو نیر مسٹر جہلم کامیاب ھونے کے بعد تن سازی کے مسٹر راولپنڈی ڈویژن اور جونیر راولپنڈی ڈویژن ٹائٹل جنتے کے بعد مسٹر پنجاب اور مسٹر پاکستان کے مقابلے میں کلا س ون کرنے والے اور پوزیشن لینے والے تن سازوں کو ٹی پا رٹی دی۔

ٹی پارٹی میں باڈی کے تمام کلبوں کے ما لک صا حبان نے شرکت کی اور باڈی کے تمام ممبران نے شرکت جس میں چیر مین باڈی بلا ل بٹ اور ناہب صدر حسنین بٹ مرزا سلیم حاجی اصغر عارف محمود اور چوہدری نیل اور چیئرمین باڈی بلڈنگ راو لپنڈی ڈویژن شرکت کی۔

نائب صدر پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈر یشن محمد جاوید بٹ نے اور ان کے ہمراہ بلا ل بٹ اور حسنین شہزاد بٹ نے جاوید اختر چوہان کو مسٹر پاکستان کے مقابلے کی شیلڈ پیش کی اور تمام ممبران کو ہدایت کی کے تمام تن سازوں اور محنت کریں تاکہ انشا ا للہ آئندہ مقابلے جیت سکیں اور تمام باڈی ممبران شکریہ اداکیا اور صدر باڈی بلڈنگ صدر چودھری شجاعت ابرار بوجہ فوتگی شامل نہیں ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
light rain
29° _ 29°
74%
3 km/h
بدھ
37 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

تعلیمی اداروں میں سہولیات ور بہترین ماحول کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

22 اپریل, 2025

جہلم پولیس کی کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

1 مئی, 2025

رمضان سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ

10 مارچ, 2024

جہلم کے علاقہ سنگھوئی میں 2 دوستوں کا قتل، 5 نامزد اور 2 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

20 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں