Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں شہ زور گاڑی اور رکشہ میں خوفناک حادثہ، بیٹی جاں بحق، والدہ اور ایک شخص شدید زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں شہ زور گاڑی اور رکشہ میں خوفناک حادثہ، بیٹی جاں بحق، والدہ اور ایک شخص شدید زخمی

عامر کیانیرضوان سیٹھی
عامر کیانی
رضوان سیٹھی
15 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں جی ٹی روڈ پر گورنمنٹ کالج کے سامنے ایک خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں تیز رفتار شہ زور اور چنگ چی رکشہ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 27 سالہ بیٹی جاں بحق جبکہ والدہ اور ایک شخص شدید زخمی ہو گئے۔

جہلم کی تحصیل دینہ میں حادثہ چنگ چی رکشہ کے یوٹرن لینے کے دوران پیش آیا، جب چنگ چی رکشہ کا تیز رفتاری سے گزرنے والا شہ زور نمبری CAM-8525 سے تصادم ہو گیا۔ اس حادثے میں چنگ چی رکشہ میں سوار 27 سالہ حلیمہ سعدیہ ولد جاوید اقبال سکنہ سید حسین دینہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں، جبکہ والدہ ساجدہ نسرین (52 سال) اور وحید عباس (61 سال) شدید زخمی ہو گئے۔

تمام افراد کا تعلق سید حسین دینہ سے ہے اور ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ رکشہ کے یوٹرن لینے کے دوران غفلت کی وجہ سے پیش آیا ہے۔

ریسکیو 1122 کی ٹیم فوراً موقع پر پہنچ گئی اور جاں بحق ہونے والی خاتون کی ڈیڈ باڈی اور زخمیوں کو رورل ہیلتھ سنٹر دینہ منتقل کر دیا۔

@jhelumupdates جہلم:دینہ میں شہ زور گاڑی اور رکشہ میں خوفناک حادثہ، 27 سالہ لڑکی جاں بحق، خاتون اور ایک شخص شدید زخمی @jhelumupdatespk #Dina #Jhelum #DinaAccident #JhelumUpdates #JhelumAccident #AccidentJhelum #Accident #News #PakistanNews #Pakistan #DinaNews #accidentnews #pakistaninews #News ♬ original sound – JhelumUpdates.com

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
broken clouds
23° _ 23°
39%
3 m/s
بدھ
23 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود جہلم میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے برقرار
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

رضیہ فاؤنڈیشن آئی اسپتال جہلم میں جدید لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے عینک سے نجات ممکن، ہزاروں مریض مستفید

24 جون, 2026

جہلم سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کی پیشگوئی، الرٹ جاری

11 نومبر, 2026

جہلم: چوٹالہ پولیس کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

23 مئی, 2025

یو اے ای؛ سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر ساڑھے 3 ہزار پاکستانی بے دخل

11 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں