Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان کے نواحی علاقے میں ایک ہی رات میں 4 دکانوں کا صفایا، مزاحمت پر سکیورٹی گارڈ زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان کے نواحی علاقے میں ایک ہی رات میں 4 دکانوں کا صفایا، مزاحمت پر سکیورٹی گارڈ زخمی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
16 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈ دادنخان: تھانہ للِہ کے علاقے میں چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے، جہاں چوروں نے ایک ہی رات میں چار دکانوں کے تالے توڑ کر قیمتی سامان لوٹ لیا۔

جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں تھانہ للِہ کے علاقہ میں چوری کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر سکیورٹی گارڈ کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ زخمی سکیورٹی گارڈ کو فوری طور پر رورل ہیلتھ سینٹر للِہ منتقل کیا گیا، جہاں سے اسے مزید علاج کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال پنڈ دادنخان ریفر کر دیا گیا۔

چوروں نے للِہ اڈا مارکیٹ میں دیدہ دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے موبائل شاپ، کریانہ سٹور، فارمیسی اور دیگر دکانوں سے قیمتی سامان چوری کیا۔ واردات کے دوران ایک دکان سے سولر سسٹم اور سی سی ٹی وی کیمرے بھی چرا لیے گئے۔

پولیس تھانہ للِہ نے مقدمات درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ عوام میں خوف و ہراس پھیل چکا ہے جبکہ تاجروں نے سکیورٹی انتظامات کو بہتر بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
61%
1 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
33 °C
بدھ
31 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان صاف پانی منصوبے سے محروم،واٹر سپلائی سکیم خستہ حال، سیوریج ملا پانی پینے پر مجبور شہری

26 جولائی, 2026

ضلع جہلم سمیت پنجاب بھر میں 11 تا 14 مارچ طوفانی بارشوں کا امکان

9 مارچ, 2024

ضلع جہلم میں عیدالاضحی پر مثالی صفائی کے انتظامات مکمل کر لئے ہیں، ڈپٹی کمشنر سید میثم عباس

6 جون, 2025

حالات جیسے بھی ہوں اللہ کریم سے تعلق کو مضبوط رکھیں، امیر عبدالقدیر اعوان

14 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں