Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ کے علاقہ نکودر میں نامعلوم چور سیل شدہ دوکان کا صفایا کر گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ کے علاقہ نکودر میں نامعلوم چور سیل شدہ دوکان کا صفایا کر گئے

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
23 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ کے نواحی علاقہ میں نامعلوم چور دوکان کے تالے توڑ کر 3لاکھ سے زائد مالیت کی رقم اور لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر کے لے گئے۔پولیس تھانہ منگلا نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر رپورٹ درج کر لی ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات جہلم کی تحصیل دینہ کے نواحی علاقہ نکودر میں نامعلوم چور رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چوہدری سعید کھل ونڈا شاپ کے تالے توڑ کر اندر داخل ہو گئے اور دوکان میں پڑی 3لاکھ سے زائد مالیت کی نقدی اور لاکھوں روپے مالیت دوکان کا سامان کھل ونڈا لے کر فرار ہو گئے۔

بتایا جاتا ہے کہ محکمہ ایکسائز نے دوکان سیل کر رکھی تھی اور چوروں نے اپنا کام کر دیا۔ واردات کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ منگلا پہنچ گئی اور متاثرہ مالک کی درخواست پر رپورٹ درج کر لی ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
broken clouds
38° _ 38°
38%
3 km/h
منگل
38 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
40 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب بھر کی طرح جہلم میں بھی ای کورٹ کا باقاعدہ آغاز

27 اکتوبر, 2023

حکومت پنجاب نے ٹیکس کٹوتی کا نیا قانون متعارف کروا دیا

8 مارچ, 2025

جہلم پولیس کی اہم کارروائی، 2016 سے مطلوب عدالتی اشتہاری مجرم گرفتار

16 اکتوبر, 2025

پنڈدادنخان میں تین مسلح ڈاکوؤں نے تاجر اور شہریوں کو لوٹ لیا

28 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں