Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
10 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: ڈومیلی کے نواحی علاقے میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں ڈومیلی کے نواحی علاقے میں ایک دلخراش حادثے کے نتیجے میں ٹریکٹر کے نیچے آ کر 38 سالہ شخص شدید زخمی ہونے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ حادثے میں شدید زخمی ہونے والے شخص کو فوری طبی امداد کے لیے رورل ہیلتھ سنٹر (RHC) ڈومیلی منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 38 سالہ ساجد جٹ ولد محمد اشرف کے نام سے ہوئی ہے، جو ہنی دھمکار کا رہائشی تھا۔

ساجد جٹ کی اچانک موت کی خبر علاقے میں پہنچتے ہی فضا سوگوار ہو گئی اور ہر آنکھ اشکبار نظر آئی۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی گئی، جس میں علاقہ کی مختلف سیاسی و سماجی شخصیات، عزیز و اقارب اور اہلِ علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
overcast clouds
30° _ 30°
71%
4 km/h
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
41 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: جامعہ صدیقیہ قادریہ کے شعبہ خدمت خلق اور ڈومیلی ویلفیئر ٹرسٹ کےتعاون سے شجرکاری مہم کا آغاز
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ضلع جہلم میں پردیسی پرندوں کی آمد، کھیتوں کھلیانوں کی رونقیں بحال

29 ستمبر, 2025

جہلم میں موٹرسائیکل چور گینگ کے 2 کارندے گرفتار، موٹرسائیکلیں اور موٹر برآمد

16 مئی, 2024

دینہ پولیس کی کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

17 مارچ, 2025

پنڈدادنخان میں سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

6 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں