Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: رمضان پیکیج کیلئے کس طرح اپلائی کریں؟جانئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

رمضان پیکیج کیلئے کس طرح اپلائی کریں؟جانئے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے بھر کے مستحق گھرانوں کو نگہبان رمضان پیکیج دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے بھر میں لاکھوں خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکیج دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں شریک ارکان کی جانب سے نگہبان رمضان پیکج کے حوالے سے مختلف تجاویز اور سفارشات پیش کی گئیں اور ان کا جائزہ لیا گیا، جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیکیج میں شفافیت کیلئے ضروری اقدامات کا حکم بھی دیا۔

اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ نگہبان رمضان پیکیج نادار اور مستحق لوگوں کا حق اور حکومت کا فرض ہے۔ اس پیکیج سے مستفید ہونے کیلئے عوام کا لمبی قطاروں میں لگنا ہرگز پسند نہیں،لوگوں کو عزت اور احترام کے ساتھ ان کا حق ملنا چاہیے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ نگہبان رمضان پیکیج کیلئے شہریوں کی رجسٹریشن کی جائے اور اس عمل کو 15 فروری تک مکمل کر کے رپورٹ پیش کی جائے۔

انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک میں اللہ تعالیٰ کی رضا کیلئے عوام کی خدمت کی جائے۔ انتظامیہ اور متعلقہ حکام فرض نہیں بلکہ عبادت سمجھ کر اپنی ذمہ داریاں سر انجام دیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اجلاس میں متعلقہ افسران نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ نگہبان رمضان پیکیج کیلئے پی ایس ای آر میں رجسٹریشن ضروری ہے۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ رجسٹریشن کیلئے گھر بیٹھے آن لائن پورٹل پر بھی اپلائی کیا جا سکتا ہے۔ علاوہ ازیں یونین کونسل اور بلدیہ دفاتر میں بھی رجسٹریشن کرائی جا سکتی ہے جبکہ نگہبان رمضان پیکج کیلئے ہیلپ لائن 080002345 بھی قائم کر دی گئی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم کی عدالتوں میں ملزمان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت کا فیصلہ

24 اکتوبر, 2023

ضلع جہلم میں بھی یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جائے گا، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

1 فروری, 2025

پنڈدادنخان میں زمیندار کے بیٹے نے ذہنی معذور نوجوان پر کتا چھوڑ دیا، نوجوان شدید زخمی

22 جولائی, 2024

جہلم میں موسم سرما کی پہلی بارش، خشک سردی کا زور ٹوٹ گیا، سردی کی شدت میں اضافہ

23 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں