Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں زمیندار کے بیٹے نے ذہنی معذور نوجوان پر کتا چھوڑ دیا، نوجوان شدید زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں زمیندار کے بیٹے نے ذہنی معذور نوجوان پر کتا چھوڑ دیا، نوجوان شدید زخمی

عامر کیانیچوہدری عابد محمود
عامر کیانی
چوہدری عابد محمود
22 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان کے علاقہ مرزا پور میں ذہنی معذور لڑکے پر بااثر زمیندار کے بیٹے نے کتا چھوڑ دیا، معذور نوجوان کو انتہائی تشویش ناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق یہ دلخراش واقعہ جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے علاقہ مرزا پور میں اس وقت پیش آیا جب ذہنی معذور نوجوان نماز پڑھ کر مسجد سے واپس گھر جا رہا تھا کہ راستے میں موجود بااثر زمیندار کے بگڑے رئیس زادے عمر اور اسکے ساتھیوں نے ذہنی معذور نوجوان سے چھیڑ چھاڑ شروع کر دی اور اپنا پالتو کتا ذہنی معذور لڑکے حرید حسنین پر چھوڑ دیا۔

کتے کے کاٹنے سے ذہنی معذور نوجوان شدید زخمی ہو کر زمین پر گرپڑا،کتے کے کاٹنے سے نوجوان کے چہرے اور جسم پر زخم آئے، معذور نوجوان کو انتہائی تشویش ناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

متاثرہ نو جوان کے والد ناصر محمود کی درخواست پر انچارج پولیس چوکی دھریالہ جالپ اسسٹنٹ سب انسپکٹر جعفر رضا نے 289 ت پ، 34 ت پ کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
56%
2 km/h
جمعرات
34 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
38 °C
اتوار
37 °C
پیر
40 °C

تازہ ترین

جہلم میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں شروع، مساجد و مدارس کو سجانے کا سلسلہ جاری
19 اگست, 2026
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے شفاف ٹیکس ادائیگی کیلئے سرگرمیاں تیز کر دیں
19 اگست, 2026
جہلم میں پری میڈیکل کی طالبہ سے مبینہ زیادتی اور بلیک میلنگ، ملزم گرفتار
19 اگست, 2026
جہلم کی تاجر تنظیموں کے نمائندگان کا اہم اجلاس، مسائل کے حل کی یقین دہانی
19 اگست, 2026
جہلم میں پانچ روز سے وقفے وقفے سے جاری بارشوں نے شہری نظام زندگی کو متاثر کرکے رکھ دیا
19 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے سرکاری دفاتر کے دفتری امور بری طرح متاثر کر دیے

1 جنوری, 2026

جہلم میں اتائی ڈاکٹروں کا راج، شہری موت کے کلینکس کے رحم و کرم پر، محکمہ ہیلتھ خاموش

30 اگست, 2025

آپریشن بنیان مرصوص؛ پاکستانی افواج نے جرأت و بصیرت کی نئی تاریخ رقم کر دی، سعد محمد مدنی

11 مئی, 2025

وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کے شیڈول کیلئے ہیلپ لائن قائم کر دی

8 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں