Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں میونسپل کمیٹی دفتر کے ارد گرد تجاوزات کی بھرمار، انتظامیہ خاموش تماشائی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں میونسپل کمیٹی دفتر کے ارد گرد تجاوزات کی بھرمار، انتظامیہ خاموش تماشائی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
29 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: چراغ تلے اندھیرا، میونسپل کمیٹی دفتر جہلم کے اردگرد تجاوزات مافیا سرگرم جبکہ ایم سی کے افسران اور شعبہ انکروچمنٹ کی مجرمانہ خاموشی نے شہریوں میں شدید بے چینی پیدا کر دی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن اور ڈپٹی کمشنر کے احکامات کی روشنی میں جہلم شہر بھر سمیت ضلع کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ہے، مگر حیران کن طور پر خود میونسپل کمیٹی کے دفتر کے اردگرد سڑکوں پر ناجائز تجاوزات قائم ہیں، جنہیں مبینہ طور پر ایم سی کے ذمہ داران کی پشت پناہی حاصل ہے۔ اس صورتحال نے میونسپل کمیٹی کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ تجاوزات کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے اور پیدل چلنے والے افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ہے مگر متعلقہ حکام کی خاموشی اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ سب کچھ ان کی ملی بھگت کے بغیر ممکن نہیں۔

عوامی حلقوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، چیف سیکرٹری پنجاب، سیکرٹری بلدیات اور دیگر متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ میونسپل کمیٹی کے اردگرد قائم تجاوزات کا فوری خاتمہ کیا جائے اور تجاوزات مافیا کی سرپرستی کرنے والے ذمہ داران کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ قانون کی بالادستی قائم ہو سکے اور شہریوں کو درپیش مسائل کا حل ممکن بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
light rain
32° _ 32°
59%
1 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں پتھروں کی کرشنگ کی منظوری محکمہ ماحولیات کی پیشگی این او سی سے مشروط

22 دسمبر, 2024

دینہ پولیس کی بڑی کامیابی، قتل کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار

29 اگست, 2025

جہلم شہر میں غیر قانونی رکشہ اسٹینڈز کے خلاف آپریشن میں سست روی، شہری پریشان

1 فروری, 2025

اختیارات سے تجاوز اور عام شہری سے بد تمیزی ہر گز بر داشت نہیں کی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود

26 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں