Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ ناقابل برداشت، پولیس کارروائی کرے گی، ڈی پی او جہلم طارق عزیز
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ ناقابل برداشت، پولیس کارروائی کرے گی، ڈی پی او جہلم طارق عزیز

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
9 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) جہلم طارق عزیز سندھو نے کہا ہے کہ اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ بدترین قانون شکنی ہے، جسے روکنا پولیس کی اولین ذمہ داری ہے۔ سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کو بھی قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا، جبکہ اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

یہ احکامات انہوں نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایات کی روشنی میں ضلع بھر میں 24/7 پولیسنگ جاری رکھتے ہوئے تمام پولیس افسران کو دیے۔ ڈی پی او طارق عزیز سندھو نے کہا کہ اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ جیسے غیر قانونی اقدامات جرائم کے آغاز کا سبب بنتے ہیں اور یہ قانون کو براہ راست چیلنج کرنے کے مترادف ہیں۔ ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی تاکہ عوام کے جان و مال کا تحفظ اور معاشرتی امن یقینی بنایا جا سکے۔

انہوں نے ہدایت کی کہ ضلع بھر کے تمام ایس ڈی پی اوز اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کے علاقوں میں اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ جیسے واقعات نہ ہوں۔ مزید برآں اگر کسی تھانے کی حدود میں اسلحہ کی نمائش یا ہوائی فائرنگ کا واقعہ رپورٹ ہوا تو متعلقہ ایس ایچ او کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔

ڈی پی او طارق عزیز سندھو نے اتوار کے روز ضلع بھر میں مسیحی برادری کی عبادت گاہوں کی سیکیورٹی کا بھی جائزہ لیا اور سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو ہدایت کی کہ ان کا سرکاری اسلحہ مکمل طور پر فعال اور تیار حالت میں ہونا چاہیے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بروقت نمٹا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
light rain
32° _ 32°
59%
1 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

یوم عاشورہ کے موقع پر ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ضلع بھر میں 1157 افراد کو ابتدائی طبی امداد دی

7 جولائی, 2025

جہلم: ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اجلاس، سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا

13 ستمبر, 2025

جلالپور شریف ہیلتھ کلینک میں سہولیات کا فقدان، شہری وزیراعلیٰ پنجاب سے مدد کے منتظر

25 ستمبر, 2025

جہلم: پلانٹ فار پاکستان دراصل پلانٹ فار فیوچر ہے، مشیر صحت ڈاکٹر اظہر کیانی

21 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں