Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے والے شوہر سمیت 2 ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے والے شوہر سمیت 2 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس نے ایمرجنسی 15 پر موصول ہونے والی کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے والے شوہر اور اس کے بھائی سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق تھانہ سول لائنز پولیس کو ایمرجنسی 15 پر اطلاع موصول ہوئی کہ ایک شخص اپنے بھائی کے ہمراہ اپنی بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا رہا ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی اور متاثرہ خاتون کو بحفاظت بازیاب کرا لیا۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون پر تشدد کے الزام میں دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا، جبکہ واقعے کا مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے کہا کہ خواتین اور شہریوں پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا اور ایمرجنسی 15 پر موصول ہونے والی کالز پر فوری رسپانس یقینی بنایا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شہریوں کی جان و مال اور عزت و آبرو کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے اور قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رکھی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
67%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
41 °C
جمعرات
41 °C
جمعہ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: لہڑی موڑ کے قریب سی سی ڈی اور مبینہ منشیات فروشوں میں مبینہ مقابلہ، بین الصوبائی منشیات فروش ہلاک
22 اگست, 2026
عید میلاد النبی ﷺ کی تقریبات کیلئے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او جہلم
20 اگست, 2026
جہلم: ضلع بھر میں 17 سرچ آپریشنز، منشیات فروشوں سمیت متعدد ملزمان گرفتار
20 اگست, 2026
جہلم: موسلا دھار بارش سے معمولاتِ زندگی متاثر، متعدد علاقوں میں پانی داخل، گاڑیاں اور پلیاں پانی میں بہہ گئیں
20 اگست, 2026
جہلم ٹول پلازہ تا مسہ کسوال جی ٹی روڈ خستہ حالی کا شکار، شہریوں کے لیے سفر عذاب بن گیا
20 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں بچوں کیلئے مضر صحت اشیاء کی فروخت جاری، انتظامیہ خاموش

1 اپریل, 2026

سوہاوہ میں بارش کے بعد گلیوں میں گندگی اور کیچڑ کے ڈھیر، شہری پریشان

1 فروری, 2025

شہریوں کو صحت مند ماحول فراہم کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، صباء سحر

17 نومبر, 2024

جہلم میں منشیات فروش کو جرم ثابت ہونے پر 20 سال قید اور جرمانے کی سزا

10 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں